27 فروری 2002 ، گجرات فسادات کے بیس سال ہوئے مکمل ، دیکھیں سیاست کی خصوصی رپورٹ

,

   

27 فروری گجرات 2002 ! کچھ یاد آیا آپ کو؟اگر نہیں تو میں یاد دلاتا ہوں ، اسی دن گجرات میں آزاد ہند کے بعد سب بڑا فساد ہوا تھا ، ہزاروں لوگ روڈو پر مارے گئے تھے ،کاٹے گئے تھے ۔ عورتوں کے ساتھ ریپ ہوئے تھے، حاملہ عورتوں کے پیٹ کو تلواروں سے کاٹ کر ان کے حمل کو ان کے سامنے گرائے گئے تھے ، چھوٹے بچے کے منہ میں مٹی کا تیل ڈال کر ماچس سے جلایا گیا تھا ۔۔۔

مزید جاننے کےلئے ویڈیو دیکھیں

YouTube video