33 ڈپٹی تحصیلداروں کو تحصیلدار کی حیثیت سے ترقی

   

حیدرآباد /29 اگسٹ، ( سیاست نیوز) حکومت نے ریاست میں 83 ڈپٹی تحصیلداروں کو تحصیلدار کی حیثیت ترقی دی ہے۔ اس سلسلہ میں احکام جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس موقع پر ٹی جی ٹی اے نے چیف منسٹر، ریاستی وزیر مال اور سی سی ایل سے اظہار تشکر کیا ہے۔2