39 سالہ شخص نے ٹرین کے آگے کود کرخودکشی کرلی

   

پڈوچیری: مرکز کے زیر انتظام علاقے پڈوچیری کے ویلیانور شہر میں 39 سال ایک شخص نے مبینہ طورپر ٹرین کے آگے کود کر جان دے دی۔سرکاری ذرائع نے چہارشنبہ کو یہ اطلاع دی۔ ذرائع نے بتایا کہ ہلاک شدگان کی پہچان ولیانور میں سومبیٹ کے رہنے والے سیلوم کے طورپر ہوئی ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ سیلوم نے منگل کی رات 11 جے ویلیانور سے گزر رہی پڈوچیری – چنئی ایکسپریس ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کرلی۔