4 یوکرینی علاقے روس میں ضم صدر پوتن کا اعلان

   

ماسکو : روسی صدر ولادیمیر پوتن نے جمعہ کو یوکرین میں اپنی آرمی کے زیرکنٹرول 4 علاقوں کے الحاق کا اعلان کیا ۔ کریملین میں منعقدہ تقریب میں پوتن نے یوکرین کی حکومت سے کہا کہ ہتھیار ڈال دیں اور 7 ماہ سے جاری لڑائی کے خاتمہ کیلئے مذاکرات کی میز پر آجائیں ۔ (متعلقہ حملہ کی خبر صفحہ 6 پر)