ہندوستان میں 5G نیٹ ور ک کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ وزیرمواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اشونی ویشنو نے آئی آئی ٹی مدراس کو 5G کی کامیاب آزمائش کی معلومات فراہم کی۔ تصویر میں مرکزی وزیر کو 5G نیٹ ورک پر پہلا کال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔