Haris

کانگریس پارٹی ترقی کے نام پر اترپردیش کے انتخابات میں حصہ لے گی: مرادآباد کی ایک ریلی میں پرینکا گاندھی نے دیا بیان

لکھنؤ: کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے جمعرات کو اترپردیش کے مرادآباد شہر میں ایک ریلی سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں اس شہر سے اپنا تعلق جوڑتے ہوئے