younus

چاڈ میں سیلاب سے 22 افرادہلاک

اینجامینا : وسطی افریقی ملک چاڈ میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک اور 3لاکھ40ہزار سے زیادہ متاثر ہوگئے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے اقوام