ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی کے ڈگری اور؍ پی جی کورسس میں راست آن لائن داخلے
اُرددمیڈیم کورسس کی بھی سہولت ، ایم اے اُرد و میں ڈگری کامیاب اہلحیدرآباد ۔ 15؍ جولائی ( پریس نوٹ ) ۔ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یو نیورسٹی میں تعلیمی
اُرددمیڈیم کورسس کی بھی سہولت ، ایم اے اُرد و میں ڈگری کامیاب اہلحیدرآباد ۔ 15؍ جولائی ( پریس نوٹ ) ۔ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یو نیورسٹی میں تعلیمی
ایرپورٹ اتھاریٹی آف انڈیا کے ساتھ معاہدہ ، ڈائرکٹر جنرل سیول ایویشن اتھاریٹی کا بیانحیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے فضائی تربیت کے ادارہ ایشیاء پیسیفک فلائیٹ ٹریننگ
حیدرآباد ـ۔ 15 ۔جولائی ( راست ) ۔ حافظ محمد صلاح الدین امام مسجد اسماعیل خان بخشی پرانی حویلی ولد جناب محمد مناف کا 12 جولائی کی شام انتقال ہوگیا
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی سیاست نیوز) بیوی کے کردار اور ناجائز تعلقات کے شبہ سے ایک شخص نے بیوی کا قتل کردیا۔ شاہ آباد پولیس حدود میں یہ واقعہ
موسمی امراض سے بچنے کا بہتر طریقہ ، مچھروں سے پاک ماحول محفوظ ، ڈینگو کے مریضوں میں اضافہحیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) کورونا وائر س کے اس دور میں کسی بھی
حیدرآباد ۔ /15 جولائی (سیاست نیوز) شہر کی سائبر کرائم پولیس نے آن لائن دھوکہ بازی میں ملوث دو دھوکے بازوں کو گرفتار کرلیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ تلنگانہ
حیدرآباد ۔ /15 جولائی (سیاست نیوز) ہربل ادویات کے کاروبار میں سرمایہ کاری کے بہانے دھوکہ دینے والے ایک بیرونی باشندے کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا
ملازم کی ہراسانی و طنز پر سیکوریٹی کا اقدام ، اے سی پی سرینواس ریڈیحیدرآباد /15 جولائی (سیاست نیوز) عابڈس پولیس نے بینک ملازمین پر فائرنگ کرنے والے سکیورٹی گارڈ
حیدرآباد /15 جولائی (سیاست نیوز) سنٹرل کرائم اسٹیشن (سی سی ایس) پولیس نے کروڑہا روپئے کی بینک دھوکہ دہی معاملہ میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے ۔ جوائنٹ
حیدرآباد۔15 ۔جولائی (سیاست نیوز) ڈبل بیڈروم مکانات کی فراہمی کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر لاکھوں روپئے لوٹنے والی دو خواتین کو سائبر آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : قرض داروں کے دباؤ سے دلبرداشتہ ایک شخص نے خود کشی کرلی ۔ گاندھی نگر پولیس حدود میں یہ
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی (سیاست نیوز) ساتھی کلاس میٹ سے بدلہ لینے کیلئے لڑکی کو بدنام اور ہراساں کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ۔ سائبر کرائم حیدرآباد
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : پرانے شہر کے گلزار حوض علاقہ میں ایک کمسن طالب علم مشتبہ طور پر بلندی سے گر کر فوت
حیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : سائبر جرائم سے متعلق شکایتیں اب حیدرآباد میں مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کروائی جاسکتی ہیں ۔ سائبر جرائم
ملیشیاء کی مہاتر محمد حکومت کے اقدامات کی طرز پر عمل کرنے کے اقداماتحیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے ملیشیاء کے طرز پر ریاست میں پام آئیل کی
دیگر طبقات کے مماثل حقوق اور ترقی ، سپریم کورٹ میں مرکزی حکومت کا حلف نامہحیدرآباد۔15جولائی(سیاست نیوز) مرکزی حکومت نے مذہب کی بنیاد پر فلاحی اسکیمات کے سلسلہ میں سپریم
کنٹونمنٹ بورڈ کے حدود میں مقامی ملٹری اتھاریٹی سے سڑکیں بند کرنے پر اعتراضحیدرآباد ۔ 15 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق
دیگر بلدیات کے لیے مثال ، شہر حیدرآباد میں جی ایچ ایم سی کی بے حسیحیدرآباد۔15جولائی (سیاست نیوز) شہر حیدرآباد کی پڑوسی بلدیات میں بلدی عہدیداروں اور منتخبہ عوامی نمائندوں
نئی دہلی : مرکزی حکومت نے 19 جولائی سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے مانسون سیشن میں 17 بلز متعارف کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ 3 بلز حال ہی
پیرس : اجارہ داری کے عمل کی روک تھام پر مامور فرانسیسی ادارے نے گوگل پر 500 ملین یورو (593 ملین ڈالر) جرمانہ عائد کیا ہے۔ریگولیٹر کی جانب سے یہ