younus

ترکی میں دو دہشت گردانہ حملے ناکام

انقرہ: ترکی نے دہشت گردوں کی جانب سے ملک کے جنوبی صوبے بتمان اور سرناک میں واقع فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کی دو کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے

یونان میں جنگلاتی آگ سے تباہی

یونا: یونان میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے درجنوں مکانات خاکستر ہو گئے۔ دارالحکومت ایتھنز سے ستر کلو میٹر دور واقع متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی ایک بڑی تعداد کو