younus

امیت شاہ ۔شردپوار ملاقات!

نئی دہلی : مہاراشٹرا میں حکومت میں شامل جماعتوں این سی پی اور شیوسینا کے درمیان انیل دیشمکھ مسئلہ کو لے کر تھن گئی ہے ۔ جبکہ کانگریس خاموش تماشائی

ٹیم انڈیا نے ونڈے سیریز2-1 سے جیت لی

پونے ۔ ہندوستان نے آج پونے میں تیسرے اور آخری ونڈے میاچ میں انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلہ میں 7 رنوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔

شوپیاں میں انکاؤنٹر‘ 2 عسکریت پسندہلاک

جموں۔کشمیر: شوپیاں کے ونگام میں۔ملیٹنٹوں اور فورسز کے بیچ انکاؤنٹر۔ میں دوملیٹنٹ ڈھیر ہوگئے ہیں جبکہ ایک فوجی جوان شہید اور دوزخمی ہوئے۔ اس دوران ایم فور رائفل برآمد ہوئی۔

فلسطینی گاؤں کھلی جیل میں تبدیل

مقبوضہ : مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں عقربا کے شمال میں واقع خربہ یانون نامی کو صیہونی حکام نے کھلی جیل میں تبدیل کر رکھا

تْرک صدر سے قطری وزیر خارجہ کی ملاقات

استنبول : قطری وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن الثانی تْرکی پہنچ گئے، جہاں انہوں نے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق استنبول میں ہونے والی