younus

اہلیہ حسن چشتی کا انتقال

شکاگو :۔ جناب حسن چشتی مرحوم جن کا تقریبا ًدیڑھ ماہ قبل شکاگو میں انتقال ہوگیا ۔ آج ان کی اہلیہ محترمہ زینت حسن کا شکاگو میں انتقال ہوگیا ۔

ڈونالڈ ٹرمپ کا مواخذہ، سینیٹ میں ووٹنگ

واشنگٹن : امریکی سینیٹ کے ایک خصوصی سیشن میں آج سینیٹرز اس بارے میں ووٹنگ کے ذریعہ حتمی فیصلہ کرنے والے ہیں کہ سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو کیپیٹل