younus

آئمہ و مؤذنین 6 ماہ سے اعزازیہ سے محروم

انتخابی ضابطہ اخلاق کا بہانہ ، غریب افراد کو مایوسی، عہدیداروں کی عدم دلچسپی حیدرآباد ۔ 15۔ مئی (سیاست نیوز) تلنگانہ میں آئمہ اور مؤذنین گزشتہ چھ ماہ سے ماہانہ