younus

بارہمولہ میں دو دہشت گرد ہلاک

سرینگر ۔ 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں آج ایک انکاؤنٹرمیں ایک آفیسر کے بشمول تین آرمی پرسونل اور دو دہشت گرد ہلاک ہوئے۔

سی پی آئی ایم کے دفتر میں عصمت ریزی

کیرالا 21 مارچ (سیاست ڈاٹ کام)کیرالا سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ خاتون نے آج پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی کہ برسر اقتدار پارٹی سی پی آئی (ایم) کے