عام آدمی پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے اعلی تعلیمی اداروں میں سیٹوں میں اضافہ ہوا ہے۔ چیف منسٹر دہلی کجریوال
نئی دہلی۔چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال نے جمعہ کے روز کہاکہ اعلی تعلیمی اداروں میں سیٹوں میں جب سے عآپ حکومت 2015میں اقتدار میں ائی ہے تب سے 101لاکھ سے