zulfikar

شہر و اضلاع میں بارش کا سلسلہ جاری

آئندہ دو دنوں میں شدید بارش کی پیش قیاسی ،13جولائی کیلئے اورینج وارننگ جاری حیدرآباد ۔12 جولائی ( سیاست نیوز) شہر اور اضلاع میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے