تلنگانہ میں بی جے پی کی سیاسی حکمت عملی تبدیل
کانگریس کو نظر انداز کرنے صرف ٹی آر ایس کو نشانہ بنانے کا فیصلہحیدرآباد :۔ ریاست تلنگانہ میں بی جے پی نے اچانک اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کردی ۔
کانگریس کو نظر انداز کرنے صرف ٹی آر ایس کو نشانہ بنانے کا فیصلہحیدرآباد :۔ ریاست تلنگانہ میں بی جے پی نے اچانک اپنی سیاسی حکمت عملی تبدیل کردی ۔
ہائی کمان کی منظوری، مقامی ٹی آر ایس کیڈر میں اختلافاتحیدرآباد: ناگرجنا ساگر اسمبلی حلقہ کے ضمنی چناؤ میں کانگریس کے سینئر لیڈر کے جانا ریڈی کا مقابلہ کرنا تقریباً
حیدرآباد: تلنگانہ میں قائم کئے گئے ٹاورس کی کارکردگی ملک کے دیگر ٹاورس کے مقابلہ میں بہتر ہے۔ تلنگانہ کا ہر ٹاور ایک ہزار میں سے 0.71 فیصد آبادی کا
حیدرآباد۔ شہر حیدرآباد میں مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کی جانب سے جلد ہی دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد میں جملہ 57نئے تھیم پارکس کے قیام کے سلسلہ میں اقدامات
قابضین کے خلاف قانونی کارروائی، صدر نشین وقف بورڈ محمد سلیم کا جائزہ اجلاسحیدرآباد۔ صدر نشین وقف بورڈ محمد سلیم نے لیگل آفیسرس اور اسسٹنٹ سکریٹریز وقف بورڈ کو ہدایت
حسین ساگر کو 8 گیٹس لگانے کا فیصلہ ، ڈیزائن تیار ، بہت جلد ٹنڈرس طلب کئے جائیں گےحیدرآباد :۔ شہر حیدرآباد کے مختلف مقامات کو سیلاب کی صورتحال سے
10 ماہ سے ایک امام تنخواہ سے محروم، تنخواہوں میں اضافہ کی فائیل برسوں سے زیر التواءحیدرآباد۔ شہر کی تاریخی مکہ مسجد کی تعمیر و مرمت کا کام جس طرح
حکومت کے تعاون سے سائنسدانوں کے حوصلے بلند ، وزیر داخلہ محمد محمود علیحیدرآباد :۔ ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی شہر حیدرآباد کو کورونا ویکسین کا عالمی مرکز بن
حیدرآباد۔ چیف جسٹس راگھویندر سنگھ چوہان کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کئے جانے پر تلنگانہ ہائی کورٹ میں ججس، وکلاء اور عہدیداروں کی جانب سے وداعی تقریب
عہدیداروں کو نشاندہی کی ہدایت، تالاب کے پُشتوں کی تعمیر کا فیصلہ، مستقبل میں سیلاب سے بچنے کے اقداماتحیدرآباد۔ حکومت نے حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے سبق حاصل کرتے
خیرمقدمی کمانوں پر 8 کروڑ روپئے کا خرچ، انتخابات سے قبل ترقیاتی سرگرمیاںحیدرآباد۔ گریٹر ورنگل بلدی انتخابات سے قبل حکومت نے بعض منفرد ترقیاتی منصوبوں پر عمل آوری کا آغاز
حیدرآباد : ۔ جناب محمد قمر الدین صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ اقلیتی کمیشن نے سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود جناب احمد ندیم آئی اے ایس سے ملاقات کی اور اقلیتی کمیشن
کرائسٹ چرچ ۔ نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن اور ہنری نکولس کی ریکارڈ شراکت کی بدولت پاکستان کے خلاف دوسرے ٹسٹ میچ پرگرفت مضبوط کرلی ہے ۔ 362 رنز کی
قاہرہ ۔ مصری وزارت پیٹرولیم اور معدنی وسائل نے بحیرہ روم اور بحیرہ احمر میں پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی تلاش کے لئے 9 بڑی بین الاقوامی اور مصری کمپنیوں
صبح عشرت ہے نہ شامِ اضطرابزندگی ہے اک مسلسل انقلابکسانوں کیساتھ بات چیت ناکاممرکز کے گھمنڈی پن نے مسائل کا انبار لگادیا ہے ۔ ہندوستانی عوام کو ایک ہٹ دھرم
دبئی ۔ ایمریٹس ایرلائن کی سعودی عرب کے لئے پروازیں بحال ہو گئی ہیں۔ سعودی عرب کی طرف سے اتوارکو بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے کے بعد پروازوں
صنعا ۔ یمن میں عدن انٹرنیشنل ایرپورٹ بین الاقوامی پروازوں کے لئے بحال کردیا گیا ہے کیونکہ قبل ازیں میزائل حملے کے بعد ایر پورٹ بندکردیاگیا تھا۔ حملے میں کم
مکہ مکرمہ ۔مکہ مکرمہ میں شارع الحج پر پل کی تعمیر کے لئے دونوں طرف کی ٹریفک کو سروس روڈ کی طرف موڑ دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق
شمس آباد۔ شمس آباد آر جی آئی اے پولیس نے ایک سارق کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 9 بائیکس کو ضبط کرلیا۔ شمس آباد آر جی آئی اے
دبئی ۔ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظہبی میں دس ماہ بعد شیشہ خدمات مشروط طور پر بحال کردی گئی۔ ریستورانوں اور قہوہ خانوں کے مالکان و منتظمین سے کوویڈ