بے قاعدہ نمبرپلیٹس کے خلاف سائبرآباد ٹریفک پولیس کی کارروائی خصوصی ڈرائیو کے دوران 2,039 کیسیس درج
حیدرآباد ۔22 ڈسمبر (سیاست نیوز) گاڑیوں کے نمبر پلیٹس پر ہلکا سنہری رنگ، باس کے طور پر 8055 لکھنا، کوٹس اور محاورے۔ ان میں کسی کی بھی گاڑی کے رجسٹریشن