zulfikar

آج پنجاب کا کولکتہ سے مقابلہ

موہالی ۔ 2 مئی (سیاست ڈاٹ کام) کنگس الیون پنجاب اور کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کے درمیان کل یہاں کھیلے جانے والا مقابلہ دونوں ہی ٹیموں کیلئے بقاء کی جنگ ہوگا