ٹوکیو: G-7 وزرائے خارجہ کی اگلی میٹنگ 7 سے 8 نومبر کو جاپان میں منعقد ہوگی۔ جاپانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یہ اطلاع دی۔ترجمان نے صحافیوں کو بتایا کہ “جاپان جی 7 وزرائے خارجہ کا اگلا اجلاس 7 سے 8 نومبر کو جاپان میں منعقد کرے گا، یہ ورچوئل طور پر نہیں بلکہ ذاتی طور پر منعقد ہوگا۔