STRUGGLING WITH OBESITY?

   

GET THE BEST HOMEOPATHY TREATMENT
موٹاپے کے ساتھ جدوجہد؟
ہومیوپیتھی کا بہترین علاج حاصل کریں۔ہم سے رابطہ کریں
آج کے دور کا سب سے بڑا مسئلہ ہے بڑھتا ہوا وزن ‘موٹاپا ‘بڑھتا ہوا پیٹ اوربڑھتی ہوئی چربی ہے۔ اس جان لیوا موٹاپے سے جان چھڑانے لوگ کئی طرح کے علاج اور نسخے کرکے مایوس ہو جاتے ہیں۔عموماً بڑھتا ہوا موٹاپا اور بڑھتا ہوا وزن مستقبل میں کئی بیماریوں کا پیش خیمہ ہیں۔بڑھتے ہوئے پیٹ اور بڑھتے ہوئے وزن کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں جن کا باقی جسم تو اسمارٹ ہوتا ہے لیکن زیادہ بیٹھنے کی وجہ ‘ جسمانی تحریک کی کمی یا دیگر وجوہات کی بناء پر ان کاوزن اور پیٹ ضرور بڑھنے لگتا ہے۔اپنے تئیں سب کوششیں بھی کرتے ہیں لیکن یہ کچھ ایسا ناممکن بھی نہیں ہے۔ہماری ہومیوپیتھی ادویات سے آپ اپنا موٹاپا ‘پیٹ اور وزن کو کم کرسکتے ہیں۔علامات : اعماد کی کمی‘ نیند کی کمی‘ ہائی بلڈپریشر‘ ٹائپ 2 ذیابیطس ‘ پتہ کی بیماری ‘ کولہے کی چربی‘ اوسٹیو ار تھرائٹس‘ پی سی او ڈی ‘ فربہ جگر وغیرہ۔ہومیو پتھی ایک ایسا طریقہ علاج ہے جس کے ذیلی اثرات یعنیSide Effects نہیں ہوتے۔ بہتر خدمات کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں ساگر ہومیو اسٹورس کے کلینکس قائم کئے گئے ہیں۔جہاں ڈاکٹرس ہمہ وقت موجود رہتے ہیں۔ ڈاکٹرس سے رجوع ہوسکتے ہیں اور اپنے مسائل کا علاج کرواسکتے ہیں۔ہومیو پیتھک ادویات سے اطمینان بخش علاج سے آپ شفایاب ہوسکتے ہیں۔ چونکہ ہومیو پیتھک دوا کا استعمال ہرعمر کے افراد بلا جھجھک استعمال کرسکتے ہیں۔ اوپر بیان کی گئی علامتوں میں سے کوئی بھی علامت اگر آپ میں پائی جاتی ہے تو فوری طورپر شہر کہ کسی بھی ساگر ہومیو اسٹورس سے رجوع ہوسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ایسے مریض جو سردی‘ کھانسی ‘ نزلہ زکام ‘ دمہ ‘ جلدی امراض‘ تھائرائیڈ اوربواسیر وغیرہ کے مریض بھی اس دوا سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ ہومیو پیتھک دوا کا سہارا اور بیماریوں سے چھٹکارا کے مصداق آپ بھی فوری طورپر علاج کیلئے رجوع ہوسکتے ہیں۔ ڈاکٹر سے ملنے سے قبل پہلے سے اپائنمنٹ لینا زیادہ بہتر رہتا ہے کہ وہاں آپ کو طویل انتظار کی زحمت نہ اٹھانی پڑے۔
تفصیلات کیلئے ساگر ہومیو اسٹورس ہیڈ آفس فون نمبرl عابڈس: 040-24745374 یا 7207025370۔ l بنجارہ ہلزروڈ نمبر (12): 040 – 66774151 یا 9246547512l ٹولی چوکی: 9182304566۔ l ملک پیٹ: 040 – 29558374l مہدی پٹنم 040 – 66824141 یا 040 – 66834141l سنتوش نگر: 9963500311 ۔ l امیر پیٹ: 040 – 23733430 l چارمینار: 040 – 24503221 پر ربط کرسکتے ہیں۔