اکثرمیڈیا مسلمانوں کوبدنام کرنے کی مجرمانہ سازش میں ملوث ہے اور سپریم کورٹ کی گائیڈلائن کی دھجیاں اڑارہی ہے :گلزاراحمداعظمی
نئی دہلی: 8؍اپریل(پریس ریلیز) ملک کے بے لگام ٹی وی چینلوں پر قانونی لگام لگانے کی پہل جمعیۃعلماء ہند نے کردی گزشتہ روز جمعیۃعلماء ہند کی امدادی قانونی کمیٹی کی