Thursday , July 2 2020

Tag Archives: عدالت عالیہ

بابری مسجد کیس میں عدالت میں ظفریاب جیلانی نے سنبھالی کمان، قدیم دستاویزات پیش کرکے ہندو فریق کے دعؤوں ثابت کیا غلط

کل بابری مسجد مسئلہ میں بحث کی کمان مسلم پرسنل لا بورڈ کے سکریٹری سینئر وکیل جناب ظفریاب جیلانی صاحب نے سنبھالی اور نرموہی اکھاڑے کے دعوؤں کو جھوٹا ثابت کیا۔ انہوں نے اس سلسلہ میں ہائی کورٹ میں موجود 1934سے 1949کے درمیان کی متعدد دستاویزات پیش کیں اور کہا …

Read More »

بابری مسجد کے متعلق عدالت میں اب تک جو کاروائی ہوئی ہے وہ قابل اطمینان ہے۔ مولانا ولی رحمانی

بابری مسجد کا معاملہ بلاشبہ ہندوستانی تاریخ میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ ہے جس کے مقدمے کی لمبی عمر ہونے کے ساتھ ساتھ ہندوستان جیسے جمھوری اور سیکولر ملک کےلیے امتحان بھی ہے۔ بابری مسجد 1582ء سے 22دسمبر 1949ء تک پورے طور پر مسجد رہی اور اس میں پنج …

Read More »

عدالت عالیہ نے دفعہ 370 ہٹانے کے بعد مرکزی حکومت کو بھیجا نوٹس، اکتوبر میں سبھی عرضیوں کی ہوگی سماعت

جموں وکشمیر سے آئین کے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے پر سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔ اور عدالت نے مودی حکومت کو 7 دنوں کے اندر اس نوٹس کا جواب دینے کو کہا ہے۔ عدالت عظمیٰ آرٹیکل 370 کو لے کر دائر سبھی عرضیوں پر اکتوبر …

Read More »

عدالت عالیہ میں آرٹیکل 370 پردائر 10 عرضداشتوں پرسماعت آج، مرکزی کابینہ کے اجلاس پربھی سب کی نظر

دفعہ370 کے ہٹانے جانے کےبعد، آج جموں و کشمیر کے لئے ایک اہم دن ہے۔ عدالت عالیہ آج دفعہ370 پردائر10 عرضداشتوں پر سماعت کریگا۔5 اگست کو مودی حکومت نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے آئین کے دفعہ 370 کوہٹادیا تھا۔ کئی تنظیمیں ، رہنما اورگروپس حکومت کے …

Read More »

آئی این ایکس میڈیا کیس: پی چدمبرم کو بڑا جھٹکا، سپریم کورٹ نے مسترد کی چدمبرم کی عرضی

سابق وزیر خزانہ، رکن راجیہ سبھااور کانگریس کے سینئر قائد پی چدمبرم آئی این ایکس میڈیا کیس میں مرکزی تفتیشی ایجنسی (سی بی آئی) کی حراست میں ہیں۔ دہلی ہائی کورٹ کے بعد اب انہیں عدالت عظمیٰ سے بھی کرارا جھٹکا ملا ہے۔ سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ کے …

Read More »

کانگریس کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر چدمبرم کی عرضی پر آج عدالت عالیہ میں ہوگی سماعت

سابق مرکزی وزیر چدمبرم کو بدعنوانی کے معاملے میں21اگسٹ کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کی دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کرنے والی عرضی پر آج سپریم کورٹ سنوائی ہونا طی پایا ہے۔ واضح رہے آئی این ایکس معاملہ میں چدمبرم کو دہلی …

Read More »

طلاق ثلاثہ قانون کے خلاف عرضداشتوں کو سپریم کورٹ نے کیا قبول ۔ مرکزی حکومت کو ملی نوٹس

سپریم کورٹ نے تین طلاق سے متعلق قانون کے آئینی جوازکو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر جمعہ کو مرکزی حکومت سے جواب طلب کیاعدالت عالیہ نے جمعیت علماء ہند اور دو دیگر کی عرضداشتوں کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔ عرضی گزاروں …

Read More »

بابری معاملہ میں آج بھی ہو رہی ہے سماعت، پیش کئے جارہے ہیں دلائل

ایودھیا تنازع پر سپریم کورٹ میں آج بھی سماعت جاری ہے۔آج بھی دلائل پیش کیےجارہے ہیں ۔ کل کی سماعت میں رام للابراجمان کی طرف سے کہاگیا تھا کہ مسجد سےپہلے مندرہونےکا ثبوت وہ پیش کریں گے۔سماعت کے دوران رام للا وراجمان کے سینئر وکیل کے پراسرن نے عدالت میں …

Read More »

عدالت عالیہ کے ججوں بڑھانے کا بل آج راجیہ سبھا میں منظور

سپریم کورٹ نے ججوں کی تعداد 30 سے بڑھا کر 33 کرنے والے بل کو آج راجیہ سبھا میں کسی بحث کے بغیر اتفاق رائے سے منظور ہو گیا ہے۔جس کے ساتھ ہی اس بل پر پارلیمنٹ کی مہر لگ گئی۔ لوک سبھا میں یہ بل گزشتہ پیر کو ہی …

Read More »

اقوام متحدہ ہندوستان کے آئینی ترمیم پرروک لگا دے گا؟:عرضی داخل کرنے والے سے عدالت کا سوال کا سوال

سپریم کورٹ نے جموں کشمیر کو خصوصی ریاست کا درجہ دیئے جانے سے متعلق آرٹیکل 370 کی دفعات کو غیر مؤثر کئے جانے کی آئینی و قانونی حیثیت کو چیلنج دینے والی اور ریاست میں جاری کرفیو واپس لینے سے متعلق درخواستوں پر فوری سماعت سے انکار کر دیا۔ درخواست …

Read More »

ایودھیا تنازع کی آج سے ہرروزسپریم کورٹ کرے گا سماعت، مالکانہ حقوق کے تعلق سےہوگی سنوائی

ایودھیا تنازع پرآج سپریم کورٹ میں روزانہ کی بنیاد پرسماعت ہوگی۔ہفتے میں تین دن مالکانہ حقوق کے تعلق سے عدالت سماعت کرےگی۔ چیف جسٹس رنجن گوگوکی صدارت والی پانچ ججوں کی آئینی بینچ اس معاملےکی سنوائی کرےگی۔اس بینچ میں جسٹس ایس اےبوبڈے،جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ،جسٹس اشوک بھوشن اورجسٹس ایس اےنظیر …

Read More »

اناؤ ریپ واقعہ کی دہلی میں ہو گی سماعت، سپریم کورٹ نے کی مداخلت۔ جانیں کیا ہے معاملہ

اترپردیش کے مشہور اناؤ ریپ واقعہ پر سپریم کورٹ نے بیحد سخت رخ اپنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس معاملہ سے منسلک سارے مقدمات اترپردیش سے باہر دہلی ٹرانسفر کر دیا ہے۔ اس سے پہلے عدالت عظمیٰ نے سی بی آئی آفیسر کو طلب کرتے ہوئے ریپ واقعہ کی اسٹیٹس …

Read More »

مسجد بابری منہدم کئے جانے کے معاملے میں فیصلہ 9 ماہ کے اندرسنایاجائے: عدالت عالیہ نے دی ہدایت

اجودھیا کی بابری مسجد کومنہدم کرنے کی سازش کے مجرمانہ قضیہ میں نچلی عدالت نوماہ کے اندر فیصلہ سنانے کا عدالت عالیہ نے حکم دیا ہے ۔اس معاملے میں بی جے پی کے رہنما ایل کے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی، کلیان سنگھ وغیرہ رہنما ملزم ہیں۔ سپریم کورٹ …

Read More »

آسام شہریت معاملہ : جمعیۃعلماء ہند کی درخواست پر حکومت ہند اورآسام سرکارکو نوٹس ، چار ہفتوں میں جواب طلب

آسام شہریت معاملہ کی سماعت چیف جسٹس رنجن گگوئی اور جسٹس دیپک گپتا کی دو رکنی بنچ کے سامنے ہوئی ۔ جمعیۃ علماء ہند اور آمسو کی طرف سے سینئر ایڈوکیٹ کپل سبل ، سینئر ایڈوکیٹ سلمان خورشید اور آن ریکارڈ وکیل فضیل ایوبی پیش ہوئے۔ قابل ذکر ہے کہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT