ہریانہ اسمبلی انتخابات: میوات کی تمام نشستوں پر کانگریس نے کیا قبضہ، تینوں حلقوں سے مسلم امیدوار کامیاب
ہریانہ کے مسلم اقلیتی علاقہ ضلع نوح یعنی میوات میں کانگریس نے شاندار کاکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، اور یہاں کی تینوں نشستوں پر کانگریس نے قبضہ کیا ہے، کانگریس