Friday , December 6 2019

Tag Archives: Acquit

بارہ سال قید میں گذارنے کے بعد فہیم انصاری کی رہائی۔ کرکرے نے عہدیداروں سے کہاتھا کہ میں بے قصور ہوں

نو بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹا‘ فہیم انصاری 2008میں دوبئی جانے سے قبل اپنا زیادہ تر وقت ممبئی میں گذارتھا‘ جہاں وہ پرنٹنگ پریس میں وہ کام کرتے تھے۔ ملازمت کے دوسال خدمات انجام دینے کے بعد چھٹی پر واپسی کے دوران انہیں گرفتارکرلیاگیاتھا ممبئی۔نوسال قبل 26/11دہشت گرد حملے …

Read More »

سیمی میٹنگ: سپریم کورٹ نے پانچ ملزمین کی برت کو چیالنج کرنے والے درخواست پر این ائی اے کو جاری کی نوٹس

اسی سال اپریل12کو ہائی کورٹ کی جانب سے سنائے گئے فیصلے کے متعلق دائر کردہ درخواست پر چیف جسٹس آف انڈیا کی زیرقیادت بنچ نے مذکورہ نوٹس جاری کی ہے۔ این ائی اے کی جانب سے سالیسٹر جنرل توشار مہتا پیش ہوئے تھے نئی دہلی۔عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز …

Read More »

ملی تنظیمیں شاملی ومظفر نگر کے فسادات کے قصو رواروں کو سزا دلانے میں پوری طرح ناکام

بیشک ملی تنظیموں نے فساد زدگان کے کھانے اور قیام کا بندوبست کیاتھا‘ یقینا ان کے لئے مکانات تعمیرکرائے اوراشیاء خوردنی کی کمی نہیں ہونے دی‘ لیکن قانونی پہلو پر ایک بھی جماعت کھری نہیں اتری۔ علما شاملی۔ ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں ورکرزہیں‘ وکلاء بھی ہیں اورحامیوں کا ہجوم ہے‘ …

Read More »

سمجھوتا دھماکہ کیس۔ پاکستانی خاتون نے آسیما نند اور دیگر تین کو بری کرنے والے فیصلے کو کیاچیالنج

حافظ آباد کی ساکن راہیلا وکیل‘ جس کے والد محمد وکیل دھماکے میں مارے گئے تھے‘ نے اترپردیش کے ساکن اپنے ایک رشتہ دار کے ذریعہ اپیل داخل کرائی ہے نئی دہلی۔سمجھوتا ایکسپرس 2007کے دھماکہ میں ہلاک ہونے والے68لوگوں میں سے ایک کی بیٹی‘ پاکستانی شہری نے جمعہ کے روز …

Read More »

بی جے پی رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے قتل معاملے میں مختار انصاری اور دیگر چھ لوگ بری

سال2005میں غازی پورہ میں بی جے پی کے رکن اسمبلی کرشنا آنند رائے اور دیگر چھ لوگوں کا قتل کردیاگیاتھا۔ بعدازاں سی بی ائی نے گینگسٹر سے سیاست داں بننے والے مختلف انصاری کو قتل کی سازش کا قصور وار قراردیتے ہوئے چارج شٹ داخل کی تھی لکھنو۔اترپردیش کے متنازعہ …

Read More »

اکولہ کی عدالت نے دہشت گردی کے الزاما ت سے تین کو کیابری’محض جہاد لفظ استعمال کرنے کی صورت میں کسی کو دہشت گرد نہیں مانا جاسکتا‘۔

بری نوجوانوں میں 29سالہ سلیم شیخ‘29سالہ شعیب خان اور سالہ عبدالملک کے نام شامل ہیں جن پر 25ستمبر2015کے روز ریاست میں بیف پر امتناع کے ضمن میں بقر عید کے موقع پر پوساد میں مسجد کے باہر ایک پولیس والے پر حملے کے پیش نظر دہشت گردی کے دفعات عائد …

Read More »

سمجھوتا ایکسپریس معاملہ۔ سیاسی موقع پرستی دہشت گردی پر جنگ میں شکست کی وجہہ

قانونی طور پر غیر قابل اطلاق چارج شیٹ کی وجہہ سے سمجھوتا ایکسپریس دھماکوں کے کیس میں ملزم کی مذکورہ برات انجام پائی ہے۔ وہ موقع جب عدالت نے سمجھوتا ایکسپریس واقعہ میں فیصلہ سنایا‘ تو اس کیس سے وابستہ ہر فریق اپنی مناسبت سے فیصلے کی تشریح شروع کردی۔ …

Read More »

سمجھوتا ایکسپرس میں جھلکا کورٹ کا درد‘ بتایا کیوں چھوٹ گئے سبھی ۔

جج بولے۔ جانچ بھٹکانے کے لئے مسلم دہشت گرد ‘ ہندوشدت پسند جیسے الفاظ کو پیش کیاجاتا ہے۔ واسی‘ پنچکولہ۔ سال2007میں پیش ائے سمجھوتا ایکسپرس دھماکہ کیس میں سوامی آسیما آنند اور تین دیگر کو حال ہی میں بری کئے جانے کے متعلق این ائی اے کی خصوصی عدالت کے …

Read More »

سمجھوتا ایکسپرس کے چار ملزمین بری

پنچکولہ-ہریانہ میں پنچکولہ کی خصوصی این آئی اے عدالت نے 18 فروری 2007 کو پانی پت کے دیوانہ ریلوے اسٹیشن کے نزدیک دہلی -لاہور سمجھوتہ ایکسپریس ٹرین میں ہونے والے دھماکہ کے اہم ملزم اسیمانند سمیت چاروں ملزمان کو آج بری کر دیا۔بری ہونے والے تین دیگر ملزمان لوکیش شرما، …

Read More »
TOPPOPULARRECENT