بدرالدین اجمل خواتین کو بچے پیدا کرنے کی مشین سمجھتے ہیں۔ چیف منسٹر آسام
اجمل نے اس سے قبل یہ کہتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیاتھا کہ مسلمان مرد قانون کے مطابق 21سال کی عمر ہوتے ہیں شادی کرلیتے ہیں وہیں ہندو 40سال کی عمر
اجمل نے اس سے قبل یہ کہتے ہوئے تنازعہ کھڑا کردیاتھا کہ مسلمان مرد قانون کے مطابق 21سال کی عمر ہوتے ہیں شادی کرلیتے ہیں وہیں ہندو 40سال کی عمر
راہول گاندھی 14جنوری کو منی پور سے ”بھارت نیا یاترا‘’شروع کریں گے۔بارپیٹا۔کل ہند متحدہ ڈیموکرٹیک فرنٹ(اے ائی یو ڈی ایف) سربراہ بدرالدین اجمل نے دہرایا کہ کانگریس لیڈر راہول گاندھی
ایک بیان میں کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے کہاکہ آسام میں پارٹی قائدین کے خلاف اجمل نے ”بہت ہی ناقابل قبول اور بوگس تبصرہ“ کیاہے۔دہلی۔ اے ائی یو
اجمل نے کہاکہ ہمارا مشترکہ دشمن بی جے پی ہے اورہم مل کر مقابلہ کرتے ہوئے ہی 2024میں بی جے پی کوشکست دے سکتے ہیں۔گوہاٹی۔ اے ائی یو ڈی ایف
عین السلام نے کہاکہ دیگر مغل بادشاہوں نے بھی منادر کے لئے اراضیات کا عطیہ دیاہے۔گوہاٹی۔کل ہند متحد جمہوری محاذ(اے ائی یوڈی ایف) رکن اسمبلی عین السلام نے دعوی کیاہے
نئی دہلی۔ بدر الدین اجمل کی زیر قیادت آسام میں اے ائی یو ڈی ایف کے ساتھ اتحاد کوختم کرنے کے ریاستی کمیٹی کے فیصلے پر قطعی فیصلہ کانگریس کی
اب تک دونوں پارٹیوں کے 22امیدواروں کوجئے پور منتقل کیاگیاہےگوہاٹی۔ مذکورہ کانگریس او راے ائی یو ڈی ایف نے ”بی جے پی کی جانب سے امکانی خرید وفروخت“ سے بچنے
مذکورہ اے ائی یوڈی ایف چیف مولانا بدرالدین اجمل نے کہاکہ اپنے تمام حربوں میں بی جے پی ناکام ہوگئی ہے اور اب اس کے بعد ای وی ایم ہی
گوہاٹی۔ آسام میں جاری اسمبلی انتخابات کے پیش نظر مذکورہ حزب اختلاف کی پارٹیوں مخالف سی اے اے(شہریت ترمیمی قانون) پر غور کررہی ہیں اور اس کو دوسرے اور تیسرے
نئی دہلی۔ کانگریس پارٹی نے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ او رال انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکرٹیک فرنٹ(اے ائی یوڈی ایف) کے صدر بدرالدین اجمل کو ان کے اس بیان”مسلمان کسی کی
گوہاٹی۔کل ہند ڈیموکرٹیک فرنٹ( اے ائی یوڈی ایف)کے سربراہ بدرالدین اجمل نے ای ٹی سے بات کرتے ہوئے کہاکہ ان کے پاس ایک اڈیو ریکارڈنگ ہے جس میں کچھ کانگریس
مذکورہ ائی اے یو ڈی ایف کے صدر بدرالدین اجمل نے اے ائی یو ڈی ایف کے دو پارلیمانی حلقوں میں کانگریس کے مضبوط امیدواروں کومیدان میں اتارنے کے بعد
اس فیصلے کی وجہہ سے بی جے پی کو یہ الزام عائد کرنے کا موقع مل گیا ہے اے ائی یو ڈی ایف اور کانگریس کے درمیان میں اتحاد ہے۔
سال2011کے اسمبلی انتخابات میں126میں سے 18مسلم اکثریتی والوں پر جیت حاصل کرنے کے بعد مذکورہ اے ائی یو ڈی ایف آسام کی اہم اپو249یشن جماعت کے طور پر سامنے ائی