یوپی۔ رکن اسمبلی رادھا کرشنا نے بی جے پی چھور کر انتخابات سے قبل ایس پی میں شمولیت اختیارکرلی
مجوزہ انتخابات سے قبل بی جے پی کے مزیدقائدین ایس پی میں شامل ہوسکتے ہیںلکھنو۔اترپردیش کے مجوزہ اسمبلی انتخابات سے قبل بیلسائی اسمبلی حلقہ کے ایک رکن اسمبلی رادھا کرشنا