مسلم نوجوانوں پر عرصہ حیات تنگ؟ این ائی اے ہاپوڑ سے ٹیچر کو گرفتار کیا‘ عدالت میں پیش
ابصارکی گرفتاری سے علاقے میں خوف وہراس ‘ نوجوان کے والد نے کہاکہ اس کے بیٹے کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں ہے‘ جمعیت علماء ہند کے جنرل سکریٹری