بہار میں صحافی کو گولی مار کرہلاک کردیاگیا‘ چیف منسٹر نے کیاتشویش کا اظہار‘ اپوزیشن کی حکومت پر تنقید
اراریا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی اولین ساعتوں میں اراریا ضلع میں نامعلوم افراد نے ایک صحافی کو گولی مار کرہلاک کردیاہے۔ ایک ہندی روزنامہ کے لئے کام کرنے والے