Tag Archives: Asad Uddin Owaisi

مودی 2.0میں ہجومی تشددکے واقعات جاری رہیں گے۔ اویسی

حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) صدر اور حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی ”ائین کو سمجھنے سے قاصر ہیں“ اور یہ”ہجومی تشدد کے واقعات جاری رہیں گے“ مودی 2.0دور میں بھی ۔ہفتہ کے روز این …

Read More »

کشمیر کسی کے باپ کی جاگیر نہیں ہے ، کشمیر ہمارا دل ہے ۔ : اسد اویسی کا وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو جواب 

حیدرآباد : میں کل کی شولا پور میں ہوئے جلسہ میں بھی عمران خان کے بیان کی مذمت کرتا ہوں ۔ انہیں ہندوستان کے معاملات میں مداخلت کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں ہے ۔ وہ ایک ایسے ملک میں مداخلت کرنے کی کوشش کررہے ہیں جہاں جمہوری طور حق …

Read More »

اسد الدین اویسی کا پرچہ نامزدگی مسترد کیا جائے : بی جے پی امید وار بھاگوت راؤ کا مطالبہ 

حیدرآباد: بی جے پی نے آج مطالبہ کیا کہ مجلس اتحاد لمسلمین کے صدر اور حیدرآباد سے لوک سبھا امیدوار اسد الدین اویسی کا پرچہ نامزدگی کو مسترد کیا جائے ۔ تلنگانہ ٹوڈے کے مطابق حیدرآباد سے بی جے پی کے لوک سبھا امیدوار مسٹر بھاگوت راؤ پوار ریٹرنگ آفیسر …

Read More »

سماج وادی اور بہوجن سماج پارٹیوں کے اتحاد پر مجلس اتحاد المسلمین کے یوپی ونگ کے صدر نے کیا اپنے رد عمل کا اظہار۔

مجلس کے اتر پردیش کے صدر شوکت علی نے بسپا اور سپا کے اتحاد پر اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انکا اتحاد بی جے پی کو ہرانے کے لئے نہیں ہے بلکہ اپنے وجود کو برقرار رکھنے کے لئے ہے، انہوں نے مزید کہا کہ مجلس …

Read More »

کیا اسدالدین اویسی یوپی سے لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گے؟۔

حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے صدر او رحیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی یوپی کے کسی لوک سبھا سیٹ سے مقابلہ کرسکتے ہیں۔ پارٹی کی ریاستی کمیٹی اس ضمن میں ایک تجویز قومی صدر کو بھیجنے کی تیاری کررہی ہے۔ اترپردیش میں لوک سبھا چناؤ لڑنے اور …

Read More »

آنے والے پارلیمانی انتخابات میں کیا مجلس اتحاد المسلمین اتر پردیش سے اپنے امیدوار کھڑے کرئے گی؟

لکھنؤ ‌۔ مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ جناب اسد الدین اویسی نے کہا کہ 2019 کے پارلیمانی انتخابات میں میرا مقابلہ اتر پردیش کی کسی بھی سیٹ سے ہو سکتا ہے، ملی اطلاعات کے مطابق اتر پردیش کی مجلس یونٹ نے صدر مجلس کو یہ تجویز پیش کی ہے کہ …

Read More »

اویسی او رنصیر الدین شاہ نے عمرا ن خان کودکھایا آئینہ

فرقہ پرستوں کا ناطقہ بند۔ بالی ووڈ کے معروف اداکارہ نے کہاکہ ’ پاکستانی وزیراعظم پہلے اپنا گھر سنبھالیں‘۔ نئی دہلی۔ بلند شہر تشدد پر بالی ووڈ کے معروف اداکارنصیر الدین شاہ کے بیان کو بنیاد بناکر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کونشانہ بنانے …

Read More »

رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسد الدین اویسی کی دختر کی شادی 

حیدرآباد : اویسی خاندان اور عالم خاندان میں بہت جلد شادی کی شہنائی بجنے والی ہے ۔ اویسی خاندان اورعالم خاندان کی دوستی برسوں پرانی ہے ۔ اور اب یہ دوستی رشتہ میں تبدیل ہونے جارہی ہے۔ شاہ عالم خان مرحوم کے پوتے اور احمد عالم خان کے فرزند برکت …

Read More »

اسد الدین اویسی نے چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کو اپنی بیٹی کی شادی کا کارڈ دیا ۔ 

حیدرآباد : آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے تلنگانہ راشٹر یہ سمیٹی کے سربراہ اور ریاست کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ او راپنی دختر کی شادی کی رقعہ دیا ۔ اس موقع پر اسد اویسی کے ساتھ ان کے سمدھی احمد عالم خاں او …

Read More »

تلنگانہ اورحیدرآباد کےعوام نے راہل گاندھی کے جھوٹ کومسترد کردیا: اسد الدین اویسی

نئی دہلی:آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کےسربراہ اوررکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹراسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ عوام نے کانگریس اور بی جے پی کو ان کی مبینہ فرقہ وارانہ سیاست کے سبب مسترد کردیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کے صدرپرزوردیا کہ وہ خود کا محاسبہ کریں۔ انہوں نے کہاکہ حیدرآباد …

Read More »

مولانا محمود مدنی نے اسد اویسی کے بعد مولانا بدر الدین اجمل کی انتباہ دیا 

دیوبند : جمعیۃ علماء ہند کے قومی جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے مجلس اتحاد المسلمین کے صدر و رکن پارلیمان حیدرآباد اسد الدین اویسی سے دوٹوک انداز میں کہا کہ آپ مسلمانوں کی قیادت سے باز آجائیں ۔ انہوں نے مسٹر اویسی کو مزید کہا کہ وہ حیدرآباد اور …

Read More »

مودی سے ماحول کو فرقہ وارانہ رنگ نہ دینے کی شتروگھن سنہا کی اپیل

وزیراعظم گجرات میں ووٹوں کی تقسیم کرنا چاہتے ہیں۔ اسد الدین اویسی نئی دہلی/حیدرآباد۔ کانگریس لیڈوں کی پاکستانی ہائی کمشنر کے ساتھ رابطہ ہونے سے متعلق وزیراعظم نریندر مودی کے تبصرے پر سخت تنقید کرتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کے سینئر لیڈر اور بالی ووڈ اداکار …

Read More »

پرانے شہر میں غریب خاندانوں کے لئے ’گھرتک کھانے‘ کی اسکیم کا آغاز

حیدرآباد۔ کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ( اے ائی ایم ائی ایم) صدراور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد اسدالدین اویسی نے پرانے شہر کے عیدی بازار علاقے میں یوم آزادی کے موقع پر ’’ روٹی گھر‘‘ کا سنگ بنیاد رکھا جس کا مقصد غریب خاندانوں کے گھروں تک دو وقت کا کھانا …

Read More »

بناء ثبوت کے دس لوگوں کو جیل میں بند رکھنے پر اویسی نے پولیس کو بنایا نشانہ

حیدرآباد۔بیگم پیٹ خودکش بم دھماکہ کیس کے فیصلے پر اپنا ردعمل پیش کرتے ہوئے صدر مجلس اسدالدین اویسی نے آج پولیس پر برہمی کا اظہار کیا اور کہاکہ د س بے قصور افراد کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں جیل میں بند رکھا گیا مگر کور ٹ نے مقدمہ …

Read More »

اسدالدین اویسی نے آر ایس ایس کو تنقید کا نشانہ بنایا‘ چینی اشیاء کے بائیکاٹ کا اعلان کو منافقت قراردیا۔

حیدرآباد۔اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے منگل کے روز آر ایس ایس لیڈر اندریش کمار کے چینی اشیاء کے بائیکاٹ کے اعلان کو منافقت قراردیا ۔انہوں نے رپورٹرس سے کہاکہ اس قسم کی اعلانات کے ذریعہ آرایس ایس عوام کو اصل مسائل سے گمراہ کرنے کی کوشش …

Read More »

سونو نگم کے ’لاؤڈ اسپیکر پر اذان‘ مسئلہ پر اسدالدین اویسی کا ردعمل

حیدرآباد۔اسدالدین اویسی اے ائی ایم ائی ایم سربراہ اور ممبر آف پارلیمنٹ حیدرآباد نے سونو نگم کے ’لاؤڈ اسپیکرپر اذان‘ مسلئے پر آج ردعمل پیش کیا۔ انڈیا ٹوڈے میں شائع خبر کے مطابق اسدالدین اویسی نے دہلی کے اوکھلا میں ایک عوامی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے سونو نگم سے …

Read More »

بابری مقدمہ گاندھی کے قتل سے زیادہ سنگین : اے ائی ایم ائی ایم

نئی دہلی: ایودھیا میں بابری مسجد کی شہادت کو جمہوری ہندوستان کی سیاہ دن قراردیتے ہوئے اے ائی ایم ائی ایم صدر اسد الدین اویسی نے منگل کے روز سوال کیا کہ مذکورہ مقدمہ میں تاخیرہوئی جبکہ یہ مہاتما گاندھی کے قتل سے زیادہ سنگین ہے۔ حکومت کی نیت نیتی …

Read More »

گل بھوشن جادھو کو موت کی سزاء پر اسدالدین اویسی کا بیان

نئی دہلی:کل ہند مجلس اتحاد المسلمین ( اے ائی ایم ائی ایم)سربراہ نے منگل کے روز مرکز پر زوردیا کہ وہ سابق انڈین بحری عہدیدار اور مبینہ پر جاسوسی کے الزام میں قید کی رہائی کے لئے دباؤ بنائے ۔ اویسی نے اے این ائی سے کہاکہ ’’حکومت کی اولین …

Read More »

بطور یو پی چیف منسٹر یوگی ادتیہ ناتھ پر اسد اویسی کا تبصرہ

نئی دہلی:یوگی ادتیہ ناتھ کے یوپی چیف منسٹر کی حیثیت سے انتخاب پر تنقید کرتے ہوئے اے ائی ایم ائی ایم صدر اسد الدین اویسی نے آج کہاکہ یوگی ادتیہ ناتھ کابطور چیف منسٹر اترپردیش انتخابات نریندر مودی کے ویثرن ’’ نیوانڈیا‘‘ کاایک حصہ ہے۔ اویسی جومسلمانوں کے شعلہ بیان …

Read More »

مسلم ووٹوں کی تقسیم کے لئے اسد اویسی نے بی جے پی سے پیسے لئے ہیں۔ ڈگ وجئے سنگھ

نظام آباد: ایم ائی ایم پر اترپردیش انتخابات میں مسلم ووٹوں کی تقسیم کا الزام عائد کرتے ہوئے ‘ اے ائی سی سی جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے اتوار کے روز کہاکہ یہ مجلس اتحاد المسلمین سربراہ اسد الدین اویسی نے بی جے پی صدرامیت شاہ سے رشوت لی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT