بابری مسجد کی شہادت کے وقت ایس پی‘ بی ایس پی کانگریس نے اپنی آنکھیں بند کرلیں تھیں۔ اسد الدین اویسی
کانپور۔ اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے سماج وادی پارٹی(ایس پی) بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) اورکانگریس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ بابری مسجد