سکیورٹی وجوہات کا حوالہ دیکر 10قبائیلی ایم ایل ایز نے اسمبلی اجلاس کا بائیکاٹ کیا
قبائیلی 10اراکین اسمبلی نے ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ 3مئی کے روز فرقہ وارانہ تشدد رونما ہونے کے بعد سے وہ چیف منسٹر بیرن سنگھ سے رابطہ میں نہیں ہیں۔امپال۔
قبائیلی 10اراکین اسمبلی نے ایک مشترکہ بیان میں کہاکہ 3مئی کے روز فرقہ وارانہ تشدد رونما ہونے کے بعد سے وہ چیف منسٹر بیرن سنگھ سے رابطہ میں نہیں ہیں۔امپال۔
بھوپال۔ بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ اور دپیکا پدکون کی مجوزہ فلم ”پٹھان“ کا تنازعہ مدھیہ پردیش میں ابھی زندہ ہے۔ تھیٹرس میں فلم پر امتناع کی مانگ میں