مرکز نے انتخابی دستاویزات تک عوام کی رسائی کو محدود کرنے کے لیے انتخابی قوانین میں ترمیم کی ہے۔
مرکزی وزارت قانون اور انصاف نے مطلع کیا کہ عام لوگ الیکشن سے متعلق تمام دستاویزات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے لیکن انتخابی ضابطوں میں بیان کردہ ریکارڈ حاصل