سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت سے قریبی رشتہ داروں کے درمیان شادیوں کو منظم کرنے کے لیے قانون سازی پر غور کرنے کو کہا ہے۔
اس مسئلے کو اٹھانے والے درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ یہ معاملہ ’نسل در نسل مساوات‘ سے جڑا ہے، اور لوگوں کو وسیع پیمانے پر تشہیر کے ذریعے