کام سے گھر کے باہر گئے‘ہم سے بتایاتھا جلد واپس لوٹیں گے‘ دہلی تشدد میں ہلاک ہونے والے شخص کے گھر والوں کا بیان
اسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر ان کے بڑے بھائی 36سالہ محمد عمران نے کہاکہ ”میں اپنی بھابھی سے کیسے ان کے شوہر کی متعلق بتاؤں۔ ہمیں اب بھی اس