لوک سبھا الیکشن 2019۔ اگر حکومت بنائیں گے تو سرکاری ملازمتوں میں خواتین کو 33فیصد کوٹہ مختص کیاجائے گا۔ راہول گاندھی
کانگریس صدر راہول گاندھی نے ان کی پارٹی کے اقتدار میںآنے پر کم سے کم آمدنی کی تجویز کے وعدے کو دہرایا۔اپوزیشن کی ڈی ایم کے ساتھ ان کی پارٹی