Tag Archives: Controversial

ایک دھکہ اور دو ، جامع مسجد توڑدو ‘‘ وشوا ہندو پریشد کے کارکنوں کا نعرہ 

نئی دہلی : وشوا ہندو پریشد کے کارکن ایک دہلی میں ایک ریلی کے دوران متنازعہ نعرہ لگاتے دیکھے گئے ۔ ان کا نعرہ تھا کہ’’ ایک دھکہ اور دو ، جامع مسجد توڑدو ‘‘ ۔ اس کا ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوتا نظر آرہا ہے۔ …

Read More »

اگر بی جے پی دوبارہ جیت گئی تو انڈیا ہندو پاکستان بن بجائے گا۔ کانگریس رکن پارلیمنٹ

نئی دہلی۔ بی جے پی کی ہندوتوا نظریہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ اگر 2019 کا الیکشن بی جے پی دوبارہ جیت جاتی ہے تو انڈیا ہندوپاکستان بن جائے گا جہاں پر اکثریت اور اقلیتی کے درمیان میں طویل …

Read More »

ایودھیا:وی ایچ پی نے تین ٹرک پتھر رام مندر کی تعمیر کے لئے منتقل کئے

ایودھیا:وشواہندو پریشد( وی ایچ پی) کے نگرانی میں متنازع رام مندر کی تعمیر کے لئے تین ٹرک سرخ پتھر ایودھیا کو منتقل کئے گئے ہیں۔رام جنم بھومی کے وی ایچ پی نمائندے پرکاش کمار گپتا نے کہاکہ ’’ یہ سرخ پتھر رام جنم بھومی مندر کی تعمیر کے لئے ہیں۔ …

Read More »

دیکھیں: طلاق ثلاثہ پر سادھوی پراچی کی مسلم خواتین کو متنازع تجویز

دہلی:وی ایچ پی لیڈر سادھوی پراچی نے ایک اور مرتبہ متنازع بیان دیا۔اس بار پراچی نے تین طلاق کا مسئلہ اٹھایا۔ اس ہفتہ عوام سے خطاب کرتے ہوئے سادھوی پراچی نے مسلم خواتین کو مشورہ دیا کہ وہ مذہب چھوڑ دیں اور ہندومردوں سے کہیں ’’ ائی لو یو‘‘۔انہوں نے …

Read More »

واٹس ایپ پر وزیراعظم خلاف قابل اعتراض پوسٹ پر مقدمہ

پیلی بھیت( یوپی):پولیس نے کہاکہ پیغام ارسال کرنے والے ایپ پر وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ پھیلانے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیاگیا ہے۔ .سرکل افیسر انوراگ درشن نے کہاکہ مذکورہ شخص نے19مارچ کو واٹس ایپ گروپ میں جس کا وہ ایڈمین ہے …

Read More »

کنورے چیف منسٹرس کی فہرست میں آدتیہ ناتھ کا ایک اور نام شامل

نئی دہلی: کنورے چیف منسٹر کے کلب میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ سادھو سے سیاست داں بننے والے 44سال کے یوگی ادتیہ ناتھ نے اتوار کے روز چیف منسٹر اترپردیش کی حیثیت سے حلف لیتے ہوئے ترویندرا سنگھ راوت 56سال(اتراکھنڈ)‘ ایم ایل کھٹر62سال(ہریانہ)‘ سربندہ سونو وال54سال( آسام)‘ اوربی جے ٹی …

Read More »

دہلی میں اُردو فیسٹول کے دوران طارق فتح کو پڑی لات اور گھونسے۔ویڈیو

نئی دہلی:ٹیلی ویثرن کی متنازع شخصیت طارق فتح کے ساتھ دہلی میں اتوار کے روز جشن رقعت فیسٹول کے دوران مارپیٹ کی گئی۔سہ روزہ اُردو فیسٹول کے دوران قریب چالیس افراد کے ایک گروپ نے طارق فتح کے خلاف نعر ے لگاتے ہوئے مطالبہ کیا اسے وہاں سے فوری طورپر …

Read More »

’’مسلمانوں کو اسلحہ فروخت نہیں کیاجائے گا‘‘ دوکان پر متنازعہ بورڈ

نیویارک: امریکہ میں اسلحہ فروخت کرنے والی ایک دوکان پر مالک نے اپنی دوکان کے باہر ایک متنازع بورڈ آویزاں کیاہے اور ساتھ ہی ساتھ ایک مقامی اخبار میں اشتہار بھی شائع کروایا ہے جہاں مسلمانوں او رڈیموکرٹیک صدارتی امیدواری ہلاری کلنٹن کی تائید کرنے والوں کواسلحہ فروخت نہیں کئے …

Read More »

چودہ سال تک قید وبند کی اذیتیں برداشت کرنے کے بعد امریکی جیل سے محمدو صلاحی باعزت بری

چودہ سالوں تک جیل میں قید وبند کی اذیتیں جھیلنے کے بعد گونتاناموبے جیل کی تاریخ میں سب سے زیادہ ایذیت برداشت کرنے والے قیدی مریشین قومیت کے حامل محمدو اولد صلاحی کو باعز ت بری کردیاگیا۔ جیل سے رہائی کے بعد صلاحی نے اپنے افراد خاندان کے ساتھ ملاقات …

Read More »
TOPPOPULARRECENT