Saturday , December 5 2020

Tag Archives: Cow

اترپردیش میں گاؤ ذبیحہ کے معاملے پر ہریانہ کے کانگریس لیڈر پر مقدمہ درج

سہارنپور۔ پولیس نے کہاکہ ہریانکہ سابق منسٹر اور کانگریس لیڈر نرمل سنگھ کے خلاف سہارنپور ضلع میں گاؤ ذبیحہ کا ایک معاملہ درج کیاگیاہے۔ سنگھ پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک فارم ہاوز پر تین گائیوں کو بندوق سے نشانہ بنایاجس کی وجہہ سے ایک کی موت ہوگئی۔ بیہت …

Read More »

ہر روز میں گائے کا پیشاب پیتاہوں:اکشے کمار۔ویڈیو

نئی دہلی۔ بالی ووڈ کے اداکار اکشے کمار نے انکشاف کیاہے کہ ایورویدک وجوہات سے ہر روز وہ گائے کا پیشاب پیتے ہیں انسٹاگرام لائیو مذکورہ اداکار جو فی الحال اسکاٹ لینڈ میں اپنی آنے والی فلم ”بیل باٹام“ کی ہما قریشی اور لارا دتا بھوپتی کے ساتھ شوٹنگ میں …

Read More »
[quads id=1]

گائے کے پیشاب سے تیار ہینڈ سنیٹائزر مارکٹ میں آنے کے لئے تیار

احمد آباد۔گجرات نژاد ایک کواپرٹیو کی جانب سے گائے کے پیشاب کے ذریعہ ہینڈ سنیٹائرز تیار کیاگیاہے جو اگلے ہفتہ مارکٹ میں ائے گا۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ سے اس بات کاانکشاف ہوا ہے۔ جام نگر کی کام دھینو دیویا اشودھی مہیلا منڈل نامی خواتین کی کواپرٹیو سوسائٹی کی …

Read More »

جے اینڈکے۔ کھیت سے گاؤں کا تعقب کرنے والے مسلم شخص کی ہجوم نے کی پیٹائی۔ ویڈیو

مذکورہ حملہ کرنے والوں کو ویڈیو میں ”دیش کے غداروں کوگولی ماروں سالوں کو“ اور ”بھارت ماتا کی جئے“ کے نعرے لگاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے۔ سری نگر۔جموں علاقے کے ریاسی کے گرہا گاؤں میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں کے متعلق ویڈیو وائیرل ہونے کے بعد …

Read More »

اترپردیش: گؤ کشی پر سخت سزا کی منظوری۔ 5 لاکھ روپے جرمانہ ااور 10سال تک کی سزا ہوسکتی ہے۔

لکھنؤ(اترپردیش): ریاست نے گائے کے تحفظ اور گؤ کشی کے واقعات کو روکنے سے متعلق جرائم کو مکمل طور پر روکنے اور گؤ کشی قانون مزید موثر بنانے کیلئے 1955ایکٹ کے اس قانون میں ترمیم کی تجویز کو منظوری دے دی ہے جس کے تحت گؤ کشی کرنے والوں کو …

Read More »

گائے کے پیشاب اور گوبر میں کوروناوائرس سے علاج ممکن: سربراہ ہندو مہا سبھا۔ ملک کے دیگر شہروں میں پیشاب پینے کی خصوصی پارٹی

بھارت میں کچھ ہندو گروپوں کا اصرار ہے کہ گائے کا پیشاب طبی لحاظ سے فائدہ مند ہے، اس لیے اسے پینے سے کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے۔ ہندو مت میں گائے کو مقدس قرار دیا جاتا ہے اور یہی وجہ سے کہ کچھ قدامت پسند ہندوؤں میں …

Read More »

آسام: گائے کے پیشاب اور گوبر سے کورونا وائرس کا علاج ممکن: بی جے پی رکن اسمبلی

گوہاٹی: دنیا بھر میں پھیل رہے کورونا وائرس سے ساری دنیا پریشان ہیں۔ اسی دوران آسام کے بی جے پی رکن اسمبلی سمنت ہری نے حیران کن بیان دیا ہے کہ کورونا وائرس کا علاج گاؤ موتر اور گوبر میں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ گائے موتر اور …

Read More »

حقیقی مسائل سے توجہہ ہٹانے کی وزیراعظم کوشش کررہے ہیں۔ اویسی

حیدرآباد۔ اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی نے چہارشنبہ کے روز کہاکہ وزیراعظم نریندر مودی معاشی بحران‘ غربت اور بے روزگاری جیسے حقیقی مسائل سے توجہہ ہٹانے کے لئے ”گائے“ او ر”اوم“ کی بات کررہے ہیں۔ انہوں نے رپورٹرس سے کہاکہ مودی ترقی کی اوسط میں گروٹ اور …

Read More »

ہولی کے دن دہلی میں کشیدگی بھڑکانے کی کوشش کرنے والے شخص کو پولیس نے لیاتحویل میں

نئی دہلی۔ اسی سال ہولی کے موقع پر ایسٹ دہلی کے ہرش وہار کے مکینوں کو علاقے میں دودھ دینے والے ایک جانور او رگائے کی ذبیحہ کے بعد اس کے کچھ اعضاء دستیاب ہوئے تھے۔ اس دستیابی سے علاقے میں کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیاتھا۔ گاؤ ذبیحہ کرنے والوں …

Read More »

ترولوک پوری میں دومردہ گائے ملنے کے بعد پولیس کی تعیناتی

صبح تقریبا6:30بجے کے قریب ایک پی سی آر کال تالاب کے قریب دو مردہ گائیو ں کے مختلف اضلاع بکھرے پڑے رہنے پر آیا۔ ڈی سی پی ایسٹ جسمیت سنگھ نے کہاکہ”حالات نہایت حساس ہوگئے تھے۔ تمام چیزوں کو 9:30تک قابو میں کرلیاگیا۔ ستر پولیس جوانوں کو تعینات کردیاگیا۔ ہم …

Read More »

آسام بی جے پی ایم ایل اے۔ مسلمان اس گائے کی طرح ہیں جو دودھ دینے سے قاصر ہے۔

پرشانت پھوکان دیبرگاہ کے رکن اسمبلی نے یہ بات اس وقت کہی جب لوک سبھا الیکشن میں مسلمانوں میں ووٹوں کے طریقہ کار کے متعلق بات کررہے تھے۔ گوہاٹی۔بی جے پی کے ایک رکن اسمبلی نے یہ کہتے ہوئے ایک تنازعہ کھڑا کردیا کہ اقلیتی طبقہ دودھ دینے سے قاصر …

Read More »

کانگریس کی زیراقتدار ریاست مدھیہ پردیش میں گائے ویلفیر ہوا ہائی ٹیک‘ گائیوں کی بروقت نگرانی کے لئے ایپ

بھوپال ۔ مدھیہ پردیش میں گائے کی دیکھ بھال اب ہائی ٹیک طریقے سے ہوگی‘ مذکورہ گائیوں کی صحت اور ہرروز ان کا خیال رکھنے کے لئے اب ایک ایپ کا استعمال کیاجارہا ہے ‘ جس کا لنک گائے کے ماک میویشیوں کے محکمہ سے وابستہ عہدیداروں اور فیلڈ ٹیم …

Read More »

مقدس گائے بھی اب قومی ویلفیر پیانل کا حصہ بن گئی ۔

راشٹرایہ کامدھینو آیوگ نے ’’ گاؤماتا‘‘ کو ایک سیاسی تہذیبی نشان کے طور پر‘ مودی حکومت کے ساتھ اور بی جے پی کی قد مت پسند ہندوحلقوں میں کے علاوہ انیمل ہسبنڈری کی پہل کے طور پر پیشکش کے ذریعہ مرکزیت فراہم کی ہے۔ دوروز قبل پیش کئے گئے عبوری …

Read More »

سڑکو ں پر آوارہ گھومنے والی گائیوں کی حفاظت کے لئے یوپی نے گاؤں کلیان میں0.5فیصد سیس کی وصولی کرے گی

لکھنو۔اترپردیش کی حکومت نے ’’ گاؤ کلیان‘‘ ( گائے ویلفیر) کے نام پر آبکاری اشیاء سے 0.5فیصد زائد ٹیکس وصول کرے گی جو الکوہل کے علاوہ ٹول ٹیکس بھی شامل ہوگا‘ اس کے علاوہ پبلک سیکٹر کے مختلف اداروں سے بھی اس ضمن میں ٹیکس وصول کیاجائے گا تاکہ ریاست …

Read More »
TOPPOPULARRECENT