Thursday , October 18 2018
Home / Tag Archives: Demonetization

Tag Archives: Demonetization

راہول گاندھی جرمنی میں۔ ’نوٹ بندی‘ جی ایس ٹی نے ملک کو برہم کردیا ہے‘ یہی وجہہ ہے ہجوم کے ہاتھوں تشدد کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے‘

کانگریس صدر راہول گاندھی نے کہاکہ بی جے پی کی زیرقیادت حکومت پسماندگی کا شکار طبقات او رمذہب کو ’’بنیادی سہولتیں‘‘ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام ہوگئی ہے‘ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کا’’خراب انداز میں نفاذ‘‘کی وجہہ سے دلتوں اور اقلیتوں پر ہجومی تشدد کے بڑھتے واقعات …

Read More »

نوٹ بندی پر نتیش کمار کا بڑا سوال

پٹنہ۔ خبر رساں ادارے ائی اے این ایس کے مطابق بہار کے چیف منسٹرنتیش کمار نے پٹنہ میں بینک ملازمین کے ساتھ ایک اجلاس میں عام لوگو ں کے لئے وزیراعظم نریند رمودی کے نوٹ بندی والے اقدام کے فوائد پر سوال اٹھائے ۔ انہوں نے اس پوری عمل کے …

Read More »

معاشی صورت حال میں بہتری کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کا اثر قراردینا عجلت ہو گی۔من موہن سنگھ

سابق وزیراعظم مون موہن سنگھ نے ہفتہ کے روز کہاکہ جولائی سے ستمبر کے درمیان سہ ماہی زر مبادلہ کا جائزہ لینے کے بعد 6.3فیصد جی ڈی پی میں اضافہ کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی سے جوڑنا عجلت ہوگی کیونکہ اس میں مذکورہ اقدامات سے درمیانی او رچھوٹے …

Read More »

عمران پرتاب گڑھی جواہرلال نہرویونیورسٹی میں۔ ظالم تاناہ شاہ کی دیکھوکیسی یہ من مانی ہے۔ ویڈیو

اُردو ہندو کی ممتاز شاعر عمران پرتاب گڑھی یہ ان دنوں سوشیل میڈیاپر یہ نظم تیزی کیساتھ وائیرل ہورہی ہے جس میں انہو ں نے جواہرلال نہرو یونیورسٹی کے لاپتہ طالب علم کے حوالے سے جی این یو کے احاطہ میں سنائی تھی۔ یوٹیوب پر مذکورہ نظم اسی سال جنوری …

Read More »

بھارتیہ مزدور سنگھ کا سنسد مارگ پر بڑا دھرنا۔ ویڈیو

بھارتیہ مزدور سنگھ( بی ایم ایس) کے متعلق یہ بات عام ہے کہ یہ آر ایس ایس کی ذیلی تنظیم ہے اور اس نے ہفتہ کے روز سنسد مارگ پر ایک بڑا دھرنا منعقد کیا جس میں منریگا میں دوسو دنوں کا کام‘ ایف ڈی ائی کی مخالفت اور خانگیانہ …

Read More »

نوٹ بندی کا پہلا سال۔ حیدرآبادی عوام کی رائے

حیدرآباد۔ وزیراعظم نے پچھلے سال 8نومبر کے روز انتہائی مایوس کن اقتصادی تجربہ نوٹ بندی کے ذریعہ کیاتھا اس کو ایک سال کا عرصہ گذر چکا ہے ‘ اس پر عوام کی رائے ہی ہے وہ آج تک اس فیصلے کو سمجھ نہیں سکے۔ عام لوگ‘ معمر شہری‘ سماج کارکن …

Read More »

نوٹ بندی کا فیصلہ عامرانہ‘ عوام مخالف اور غیرجمہوری

معروف سماجی تنظیم انہد سمیت ملک کے 32رضاکا رتنظیموں کی جانب سے نوٹ بندی پر تیار کی گئی سالانہ رپورٹ پیش کی گئی‘ عوامی سطح پر فیصلہ قابل قبول نہیں‘ معروف سائنس داں گوہر رضا نے کہاکہ خود وزیراعظم نے کہاکہ تھا کہ ان کا فیصلہ عامرانہ تھا‘ کیونکہ انہوں …

Read More »

نوٹ بندی کے خلاف بی جے پی کے سینئر قائدین کی برہمی‘ دنیاکاساتواں عجوبہ تاج محل اترپردیش کی ٹورزم بک سے باہر۔ویڈیو

نوٹ بندی کے خلاف سبرامنیم سوامی‘ آر ایس ایس کے لیڈر ایس گرومورتی ‘ یشونت سنہا اور ارون شوری کے بیان سے یہ بات صاف ہوجاتی ہے کہ نریندر مودی کی زیرقیادت مرکز کی این ڈی اے حکومت نے نوٹ بندی کے ذریعہ ملک کی معیشت کو نقصان پہنچانے کاکام …

Read More »

نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے بعد ملا حوصلہ۔ ہماری بھول کمال کا پھول۔ ویڈیو

حیدرآباد۔لوگوں کو نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کے بعد کافی حوصلہ ملا۔ لوگوں کے ساتھ جملوں کا استعمال کرتے ہوئے مودی نے لوگوں کو اچھے دن کے خواب دیکھائے۔ انہوں نے بھروسہ دلایا کہ کالا دھن ملک واپس لایاجائے گا اور پندرہ لاکھ روپئے ہر شہری کے اکاونٹ میں …

Read More »

عجلت میں نوٹ بندی کی حمایت پر کملا ہاسن نے مانگی معافی

ٹاملناڈو۔ ہندوستان کی معیشت کے متعلق نریندر مودی کے اپنے پراجکٹ نوٹ بندی جس میں نومبر 2016کے دوران 1000اور پانچ سو روپئے کے نوٹوں کی تنسیخ عمل میں لائی گئی تھی کے فیصلے کی عجلت میں حمایت کا اعتراف کرتے ہوئے اداکار کملا ہاسن نے عوام سے معذرت مانگ لی۔کملا …

Read More »

چھے دن حکومت کے اشتہارات او رمودی کو مرکز سیاسی بنانے تک محدود۔ شیوسینا

ممبئی:شیوسینا نے اپنی اتحادی بھارتیہ جنتا پارٹی کی زیر قیادت حکومت کو ان الفاظوں کے ساتھ تنقید کا نشانہ بنایا کہ اچھے دن کے لفظ صرف حکومت کے اشتہارات میں ہی دیکھائی دے رہا ہے جبکہ حقیقت اس کے برخلاف ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے نوٹ بندی مہم …

Read More »

ویڈیو:’’ جب میں نے بدعنوانی کے خلاف سخت اقدام اٹھایا‘ تمام سیاسی جماعتیں میرے مد مقابل اگئے‘‘

ادایوں( اترپردیش): وزیراعظم نریندر مودی نے اترپردیش کے بدایوں ضلع میں ہفتہ کے روز خطاب کیا۔ When I took strong steps against corruption, all parties came together against Modi. SP, BSP united and spoke in one voice against us: PM pic.twitter.com/ljGI9JjVgT — ANI UP (@ANINewsUP) February 11, 2017 ریالی سے …

Read More »

ویڈیو: رکن اسمبلی کی کار میں 1.54کروڑ روپئے کے نئے کرنسی 2000کے نوٹ لے جاتے ہوئے ایم ائی ایم لیڈر نیلو رسے گرفتار

ویڈیو: رکن اسمبلی کی کار میں 1.54کروڑ روپئے کے نئے کرنسی 2000کے نوٹ لے جاتے ہوئے ایم ائی ایم لیڈر نیلو رسے گرفتار

حیدرآباد۔بڑی مالیت کے کرنسی نوٹ ملک میں بدعنوانی اور غیر قانونی طریقہ سے پیسہ کا لین دین میں اضافے کا سبب بن رہے ہیں۔ایسے ہی ایک آپریشن میں آندھرا پردیش پولیس نے مجلس اتحاد المسلمین کے ایک سرگرم کارکن محمد عبدالرؤف ساکن سعید آباد حیدرآباد کو حراست میں لیا ہے۔نیلو …

Read More »

نوٹ نہیں مودی کوبدلو‘ کجریوال کی اپیل

نئی دہلی: کرنسی بحران پرسخت موقف برقرار رکھتے ہوئے چیف منسٹر اریند کجریوال نے عوام سے کہاہے کہ وہ پرانے نوٹوں کے بجائے وزیراعظم کو بدلیں۔انہوں نے کہاکہ عام آدمی پارٹی کل پارلیمنٹ تک احتجاجی مارچ منظم کریگی۔ چیف منسٹر مہارشٹرا دیویندر فنڈنویس کے ایک بیان پر بھی انہو ں …

Read More »

نوٹوں کی تنسیخ: قلب پر حملے کے سبب دلہن کے باپ کی شادی سے قبل موت کا واقعہ

اترپردیش ‘ بلیا:رشہ داوروں کے مطابق تلک کی رسم ادا کرنے میں درکاررقم کے لئے نوٹوں کی تبدیلی کے تناؤ میں ایک چالیس سالہ باپ کی قلب پر حملے کے بعد موت واقعہ ہوگئی۔ رشتہ داروں کے مطابق شت وار نگر پنچایت کے ساکن سریش کمار کی لڑکی سمن کی …

Read More »

اے ٹی ایم اب سے ’’ ائے گا تب ملے گا‘ نوٹ منسوخی پر ہوئی ممتابرہم۔ صدر جمہوریہ سے ملاقات

نئی دہلی:چہارشنبہ کے روز اپوزیشن جماعتوں کے ایک بڑے مارچ کی قیادت کے بعد ویسٹ بنگال چیف منسٹر ممتا بنرجی نے کہاکہ عام آدمی اے ٹی ایم مشینوں کے پاس کیش کی آمد کے انتظار میں کھڑا ہے جو ایک صارفین کی رسائی سے کافی دور نظر آرہا ہے۔ انہوں …

Read More »

’’ سرجیکل اسٹرائیک یا پھر کارپٹ بمبنگ‘‘ ۔ نوٹوں کی قانونی حیثیت منسوخ کئے جانے کے بعد عوام کو درپیش مسائل کے پر سپریم کورٹ کا ردعمل

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے منگل کے روز مرکزی حکومت سے نوٹوں کی منسوخی کے بعد اے ٹی ایم مشینوں ‘ اور بینکوں کے باہر طویل قطاروں کے پیش نظر اٹھائے جانے والے اقدامات کے متعلق وضاحت طلب کی اور کہاکہ عوام کو تکالیف کا سامنا کرنے نہیں دیاجائے۔ بناء کسی …

Read More »
TOPPOPULARRECENT