ائیل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے پٹرول‘ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان۔ ذرائع
او پی ای سی ممبرس میں سے کسی ایک کی جانب سے تیل کی پیدوار میں کمی کا مارکٹ پر اثر نہیں پڑیگانئی دہلی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تیل مارکٹینگ
او پی ای سی ممبرس میں سے کسی ایک کی جانب سے تیل کی پیدوار میں کمی کا مارکٹ پر اثر نہیں پڑیگانئی دہلی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق تیل مارکٹینگ
اپوزیشن پارٹی نے فینانس منسٹر سے استفسار کیاکہ پٹرول اور ڈیزل پر سے ایکسائز واپس لیں تاکہ ایک سطح پر اس کو لیاجاسکے جیسے 2014میں یوپی اے کے تحت کیاگیاتھا۔
مہارشٹرا کے پربھنی میں ملک کا سب سے مہنگا پٹرول 123.46پیسے فی لیٹروہیں آندھرا پردیش کے چتور ضلع میں سب سے مہنگا 107.61روپئے فی لیٹرفروخت کیاجارہا ہے نئی دہلی۔پھر ایک
تیل کی قیمتو ں میں اضافہ پچھلے سال 4نومبر سے روکا ہوا تھا جس پر 22مارچ کے بعد سے دوبارہ اضافہ شروع ہوا ہے۔نئی دہلی۔ ایندھن کی قیمتوں میں بدستور
سابق کی قیمت 99.11کے مقابلے دہلی میں اب پٹرول 99.41روپئے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے وہیں ڈیزل 90.77روپئے فی لیٹر سے بڑھ کر99.41روپئے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ نئی دہلی۔پیر کے
ہندوستان کا 85فیصد انحصار اپنی تیل کی ضرورتوں پر پورا کرنے کے لئے درآمدات پر ہے۔نئی دہلی۔ پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں پر فی کس ہفتہ کے روز80پیسوں کا اضافہ
نئی دہلی۔ ملک بھر میں ایک دن کے وقفے کے بعد جمعہ کے روز پھر ایک مرتبہ پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں
حیدرآباد میں پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں 0.9اور 0.88پیسوں کا اضافہ ہوا ہےنئی دہلی۔ قیمتو ں پر نظر ثانی کے تقریباً چار ساڑھے چار ماہ بعد مسلسل دوسرے دن
مختلف عوامل کی بنیاد پر او ایم سی ایندھن کی حمل ونقل کی لاگت پر نظر ثانی کرتے ہیں۔نئی دہلی۔حکومت کے اپنے سرکاری تیل مارکٹینگ کمپنیاں (او ایم سی) نے
عالمی مارکٹ میں روس او ریوکرین بحران کے بعد تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہےنئی دہلی۔مرکزی حکومت کی جانب سے ایندھن کی ایکسائز ڈیوٹی پر کمی کافیصلہ کرنے کے
اس سال 4نومبر کے روز محض دیوالی سے قریب مذکورہ حکومت نے پٹرول اورڈیزل پر 5روپئے اور 10روپئے بالترتیب ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کی ہے نئی دہلی۔ مرکزی وزیر فینانس
نئی دہلی۔ مرکز او رریاستوں کی جانب سے ٹیکسوں میں کمی کے پیش نظر پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کٹوتی کے بعد منگل کے روز بھی ایندھن کے
حیدرآباد۔ایندھن پر ایکسائز ڈیوٹی میں کٹوتی کے بعد سے حیدرآباد میں پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں حیدرآباد میں بالترتیب
حیدرآباد۔ مسلسل چوتھے دن پٹرول او رڈیزل کی قیمتیں حیدرآباد میں ہفتہ کے روز بدستور ایک نئی اونچائی پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں پٹرول فی لیٹر113.36روپئے اور ڈیزل 106.60روپئے
حیدرآباد۔ فلمی ادکارہ اکشے کمار کا 2012میں کئے گئے ٹوئٹس اب ان کے مصیبت کی وجہہ بن رہے ہیں کیونکہ نٹیزنس ان کے قدیم ٹوئٹس کو ڈھونڈ کر نکال لئے
حیدرآبادملک بھر میں اضافہ کے بعد چہارشنبہ کے روز حیدرآباد میں بھی پٹرول او رڈیزل کی قیمتیں سب سے اونچائی پر پہنچ گئی ہیں۔ شہر میں پٹرول کی قیمت میں
نئی دہلی۔ کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے مرکزی حکومت پر ملک میں ہوابازی ایندھن سے پٹرول کے مہنگا ہونے کی رپورٹس منظرعام پر آنے کے بعد طنز کیاہے۔
حیدرآباد۔پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں ایک او رمرتبہ حیدرآباد میں اضافہ ہوا ہے‘ جس کے بعد ملک بھر کے ریٹل قیمتیں میں اب تک کی سب سے زیادہ اضافہ
حیدرآباد۔پٹرول اور ڈیزل کی حیدرآباد میں قیمتیں بدستور بڑھتی جارہی ہیں۔ جمعہ کے روز دوسری دن بھی مسلسل قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیاہے۔ پٹرول کی قیمت فی لیٹر109.37پیسے ہی تو
حیدرآباد۔پٹرول اورڈیزل کی قیمتو میں اضافہ کا رحجان برقرار ہے۔ پیر کے روز پٹرول کی قیمت اب تک کی سب سے مہنگی یعنی 108.64پیسے فی لیٹر تک پہنچ گئی اور