Tag Archives: Diseal

گھریلوبازار میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں گراوٹ کاسلسلہ جاری

نئی دہلی-بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں گراوٹ کے نتیجہ میں گھریلوبازار میں پٹرول اورڈیزل کی قیمتوں میں بھی گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ملک کے چاربڑے شہروں میں پیر کے روز پٹرول کی قیمت مسلسل پانچویں دن کم ہوئی اور یہ ایک سال کی نچلی سطح …

Read More »

مہنگائی کے متعلق بی جے پی قائدین کادوغلا پن۔ویڈیو

پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں اور آسمان چھوتی مہنگائی کے خلاف مودی حکومت کے وزراء کی خاموشی ایک بہت بڑا سوا ل ہے۔ کیونکہ 2014میں جب یوپی اے حکومت اقتدار میں تھی اس وقت پٹرول او رڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف بی جے پی سڑکوں پر اترتی ہوئے …

Read More »

پٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے درمیان آر ٹی اے سے نیا خلاصہ۔ ہندوستان دیگر ممالک کو کم قیمتوں پر پٹرول فروخت کرتا ہے۔ ویڈیو

این ڈی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ میں یہ بات سامنے ائی ہے کہ ہندوستان دوسرے ممالک کو کم قیمت میں پٹرول او رڈیزل برآمدکرتا ہے۔ اس بات کا خلاصہ آر ٹی ائی سے ملا ہے۔ حالانکہ ہندوستان میں پٹرول کی بڑھتی قیمت لوگوں کے لئے وبال جان بنی ہوئی …

Read More »

تیل کی بڑھتی قیمتوں نے لوگو ں کو نیپال سے پٹرول اور ڈیزل کی تسکری پر مجبور کردیا ہے

بھائیراچ۔ ملک بھر میں تیل کی آسمان چھوتی قیمتوں نے اس مرتبہ تاریخ رقم کی ہے‘ مبینہ طور پر پٹرول او رڈیزل کی پڑوسی ملک نیپال سے اترپردیش کے ضلع بھائیراچ تسکری کی جارہی ہے۔ لوگ پڑوس ملک بذریعہ کار جاکر بڑے کیانوں میں وہاں سے پٹرول بھر کر لارہے …

Read More »

پٹرول ‘ ڈیزل کی قیمتوں میں آج سے اضافہ

نئی دہلی: آج سے پٹرول 1.23فی لیٹر اوور ڈیزل89پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے اور ایک روز قبل ہی انڈین ائیل کارپوریشن نے اس بات کا اعلان کیاتھا۔ دو اہم ٹرانسپورٹیشن میں پچھلی باریکم مئی کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ کیاگیاتھا وہیں پٹرول کی قیمت ایک روپئے فی لیٹر …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

نئی دہلی: پٹرول کی قیمت میں کل رات سے 0.42فی لیٹر کااضافہ ہوگیاہے۔جو مختلف ریاستوں کی قیمتوں کی مناسبت ہوگا FLASH: Petrol price increased by Rs. 0.42/litre, diesel prices raised by Rs. 1.03/litre — ANI (@ANI_news) January 15, 2017 ۔پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد اب دہلی میں پٹرول …

Read More »

ڈیجٹل موڈ سے پٹرول اور ڈیزل کی خریدی پر منگل سے رعایت

نئی دہلی: نقدی کے بغیر لین دین کو فروغ دینے کی غرض سے حکومت کی تحت چلائی جارہی انڈین ائیل کارپوریشن نے پیر کے رو ز اس بات کا اعلان کیاہے 0.75فیصد کی رعایت ان تمام صارفین کو مہیاکی جائے گی جو پٹرول اور ڈیزل بھرانے کے بعد ڈیجٹل ادائیگی …

Read More »

پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر14پیسے اور ڈیزل کے قیمت میں10پیسوں کا اضافہ

ریاستی سطح پر ائیل ٹینکس چلانے والے اداروں نے دوبارہ پٹرول کی قیمت میں فی لیٹرچودہ پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹرد س پیسوں کے اضافے کا اعلان کیا ۔ چہارشنبہ سے اضافی قیمتوں کے ساتھ پٹرول او رڈیزل سپلائی کیا جائے گا۔ جبکہ دہلی میں تمام لوکل …

Read More »
TOPPOPULARRECENT