Tag Archives: Dr.Farooq Abdullah

آج مسلمان خطرہ میں ہے، ہمیں محفوظ بننا ہے تو منظم او ر متحد ہونا ہوگا: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

سری نگر: نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ مجھے ہندوستان کا ٹٹو سمجھتے ہیں۔۔ انہوں نے کہا کہ انہیں کشمیری یونیورسٹی آنے سے ڈر لگتا ہے کیونکہ طلبا ان کے حوالہ سے غلط فہمیوں میں مبتلا ہیں۔ …

Read More »

ہم ہندوستان کے دشمن نہیں سپاہی ہیں: ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

جمو ں: نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے کہا کہ ہم ہندوستان کے سپاہی ہیں دشمن نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب وزیر اعظم نریندر مودی کو جمو ں و کشمیر کے ساتھ انصاف کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دفعہ 370اور دفعہ 35aکا دفاع ہماری اولین …

Read More »

فاروق عبداللہ نے دی نریندر مودی کو دھمکی ،کہا کہ آپ 370ہٹا کر دکھائیے

نیشنل کانفرنس کے صدر اور رکن پارلیمان جناب فاروق عبداللہ صاحب نے نریندر مودی سے دھمکی بھرے انداز میں کہا ہے کہ آپ کشمیریوں کو ڈرانا اور دھمکانا بند کر دیں ، ہم نے ایسی بہت سی دھمکیاں سنی ہیں ، اگر آپ کے اندر اتنا دم ہے تودفع 370ہٹا …

Read More »

میں اب بوڑھا ہوگیاہوں ریاست کی کمان نہیں سنبھال سکتا ۔ ڈاکٹر فاروق عبداللہ 

جموں : نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ م یں بوڑھا ہوچکاہوں اس لئے میں نہیں بلکہ عمر عبداللہ ریاست کے اگلے وزیراعلیٰ بنیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود پارلیمنٹ انتخابات جیتنے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤز جائیں گے۔ بی جے پی حکومت کو …

Read More »

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بہت غلط ہے ، لوک سبھا انتخابات کیلئے حالات سازگار اور اسمبلی انتخابات کیلئے خراب؟ : ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سرینگر : نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فار وق عبداللہ نے جموں و کشمیر میں متعینہ وقت کے اندر اسمبلی انتخابات نہ کروانے کو جمہوریت کیلئے دھچکا قرار دیتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ بہت غلط ہے اور ایسا محسوس ہورہا ہے کہ مودی سرکار یہاں کچھ …

Read More »

بی جے پی لوک سبھا انتخابات جیتنے کیلئے تمام حربے استعمال کررہی ہے : ڈاکٹر فاروق عبد اللہ 

سری نگر : نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر فاروق عبد اللہ نے بی جے پی پر فرقہ وارانہ ہم ہنگی کو بگاڑنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ بی جے پی لوک سبھا انتخابات جیتنے کیلئے ہندوؤں اور مسلمانو ں کے درمیان دراڑ پیدا کرکے فرقہ وارانہ …

Read More »

مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل نکالے جانے تک پلوامہ جیسے حملے ہوتے رہیں گے – فاروق عبداللہ

نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل نکالے جانے تک وادی میں پلوامہ جیسے حملے ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری کسی کا محل نہیں چاہتے ہیں بلکہ عزت و وقار کے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔ فاروق …

Read More »

کشمیر کبھی بھی پاکستان کا حصہ نہیں بنے گا ، ہمارا پڑوسی ملک دہشت گردی کو فرو غ دے رہا ہے ۔ : فاروق عبداللہ 

جموں : نیشنل کانفرنس کے صدر و رکن پارلیمان ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ہندوستان او رپاکستان کے درمیان بات چیت کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر کبھی بھی پاکستان کا حصہ نہیں بنے گا ۔ انہوں نے کسی کا نام لئے بغیر کہا کہ کشمیر میں کچھ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT