Drive

اترپردیش میں غیر قانونی بنگلہ دیشیو ں کی شناخت‘ ڈی جی پی کا تمام اضلاعوں کو حکم‘ پولیس نے کہاکہ این آر سی نہ جوڑیں

پولیس نے منگل کے روز کہاکہ مذکورہ ہدایت ”عام“ مشق ہے اور ”اس کو این آر سی قرارنہ دیاجائے“ لکھنو۔ قومی رجسٹرار برائے شہریت (این آ رسی) پر سیاسی گھمسان