نغمہ نگار جاوید اختر نے رمضان میں ہونے والی پولنگ کے متعلق ہونے والی بحث کو بے تکی قرار دیا
معروف مصنف اور نغمہ نگر نے رمضان میں ہو رہی پولنگ کے متعلق ہونے والی بحث پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اس بحث کو بے کار قرار دیا