Friday , September 21 2018
Home / Tag Archives: Extra

Tag Archives: Extra

پانی کی بوتل کے لئے 21روپئے زائد ادا کرنے والے اس شخص کو ہرجانے میں ملی 12ہزار روہئے

بنگلورو۔بنگلور اربن ڈسٹرکٹ کنزیومر ڈیسپوئیٹ ریڈریسل فورم نے اپنے ایک انتہائی دلچسپ فیصلے میں احکامات جاری کئے ہیں ہرحانہ کے طور پر ایک شخص کو بارہ ہزار روپئے ادا کئے جائیں جس نے شکایت کی ہے کہ مال میں پانی کا بوتل خریدنے کے دوران اس سے زائد پیسے وصولے …

Read More »

ترکی ائیر پورٹ پر زائد سکیورٹی چیکنگ کی وجہہ سے مسلم شخص کو شرمندگی کا سامنا

دبئی:دو برطانوی عورتوں کی جانب سے اشارے کرنے کا الزام عائد کرنے کے بعد ترکی ائیر پورٹ پر دو مسلم مرد مسافرین کو زائد سکیورٹی چیکنگ کے لئے کہاگیا۔ Witnesses label incident 'embarrassment' as British women complain about #Muslims on #Turkey to UK flight https://t.co/q23bNGFcJB — Arab News (@Arab_News) May …

Read More »

زائد جہیز کا مطالبہ کرنے کے بعد دولہا یرغمال

پلوال:زاہد جہیز کا مطالبہ کرنے کے بعد دولہے اور اس کے بھائی کو دولہن کے گھر والوں میں پکڑ کر یرغام بنادیا اور پنچایت نے سزاء کے طوراس شخص کو اپنی اراضی عورت کے نام پر منتقل کرنے کو کہا۔ دولہے کے گھر والوں کی جانب سے اراضی کی منتقلی …

Read More »

نواز الدین صدیقی کی بھابھی نے ان پر لگایا مزیدجہیز کے ہراسا ں کرنے کا الزام۔

بالی ووڈ کے ابھرتے اداکار نواز الدین صدیقی کے بھائی کی بیوی نے نواز الدین صدیقی پر الزام عائد کرتے ہوئے مظفر نگر پولیس اسٹیشن میں ان کے خلاف ایک شکایت درج کروائی ہے ۔ متعلقہ پولیس عہدیدار کے مطابق نواز الدین صدیقی کی بھابھی نے جو کے تین ماہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT