ائیر لینڈ میں نسلی حملہ کا شکار ہندوستانی شہری کے چہرے پر گھونسے رسید کرنے اور کپڑے پھاڑنے کا پیش آیا واقعہ
‘آئرش انڈیپنڈنٹ’ اخبار نے اطلاع دی ہے کہ فائن گیل پارٹی کے کونسلر برائے ٹلاگٹ ساؤتھ، بیبی پیریپاڈن نے پیر کے روز اس شخص سے ملاقات کی اور کہا کہ