Tag Archives: Fake Baba

فرضی باباؤں کی فہرست جاری کرنے والے ہندو لیڈر لاپتہ

بھوپال: اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد کے ایک ناظم اور سینئر ہندو لیڈر جنھوں نے فرضی باباؤں کی فہرست جاری کی تھی ‘ لاپتہ بتائے جارہے ہیں۔ وہ ہری دوار سے کلیان(ممبئی) کے سفر ہر تھے تب یہ واقعہ پیش آیا ہے۔ ڈیرا سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رہیم کو …

Read More »

فرضی باباؤ ں کی فہرست پر ردعمل۔ آسارام نے کہاکہ وہ ’’ گدھوں کے اقسام میں ہیں‘‘

جودھپور۔فرضی باباؤں کی فہرست میں اپنا نام شامل کئے جانے سے پریشان آسارام نے کہاکہ وہ ’’ گدھوں کے اقسام کے ہیں۔ خودساختہ بابا سے اکھل بھارتیہ اکھاڑہ پریشد کے فیصلے پررپورٹرس نے پوچھا۔ایچ ٹی کی خبر کے مطابق جس کے جواب میں آسارام نے برہم انداز میں کہاکہ وہ …

Read More »

فرضی باباؤ ں کی فہرست میں رام دیو کے نام کی عدم موجودگی پر ڈگ وجئے سنگھ دلبرداشتہ

نئی دہلی۔کانگریس لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے پیر کے روز کہاکہ ہندودھرم گروؤں کی جانب سے جاری کردہ فرضی باباؤں کی فہرست میں بابا رام دیو کے نام کی عدم موجودگی پر وہ کافی مایوس ہیں۔ सम्माननीय अखाड़ा परिषद ने इस सूचि में बाबा रामदेव का नाम नहीं रखा। निराशा …

Read More »

اکھل بھارتیہ اکھاڈا پریشد نے جاری کی 14فرضی باباؤں کی جاری کی فہرست۔آسیما آنند‘ رادھے ماں او ر نرمل بابا کا نام بھی اسمیں شامل۔ویڈیو

لکھنو۔ایک روز قبل اکھل بھارتیہ اکھاڈا پریشدنے 14فرضی باباؤں کی ایک فہرست جاری کی ۔ آلہ آبادمیں پریشد کے ایک اہم اجلاس میں مذکورہ فہرست جاری کی گئی ۔ فہرست میںآشارام باپوعرف آشومل شرمانی‘سکھویندر عرف رادھے ماں‘سچا نند گری عرف سچن دتا‘ گرومیت رام رہیم‘ اوم بابا عرف وویکا نند …

Read More »
TOPPOPULARRECENT