حیدرآباد میں آتشزدگی سے فرنیچر کی دکانیں جل گئیں۔
حیدرآباد کے گڈیمالکاپور علاقے میں آگ لگنے سے فرنیچر کی چھ دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، آگ پر قابو پانے کے لیے فائر بریگیڈ کی چھ گاڑیوں کو تعینات کیا