Saturday , April 21 2018
Home / Tag Archives: Gurmeet Raam Rahim

Tag Archives: Gurmeet Raam Rahim

ڈیرا سچا سودا ہیڈکوارٹر کی گفا میں تعینات سیکورٹی عملے کو نامرد بنادیاجاتا تھا ‘ اور سادھویں کو خاص قسم کی شراب پلائی جاتی تھی۔ سادھویں کو دعوی۔

سرسا۔سال2002میں ڈیرا سچاس سودا کے سربراہ گرومیت رام رہیم کے خلاف دوسادھویوں نے گمنام خط کے ذریعہ عصمت ریزی کی شکایت کی‘ جس کی بنیاد ی تحقیقات کے بعد اس کیس کو سی بی ائی کے حوالے کردیاتھا ‘ جہاں پر سی بی ائی کی برسوں تک کیس کی مختلف …

Read More »

ڈیرا ترجمان ’ سچ کہوں‘نے قبول کیا ہے کہ ڈیرا کے احاطے میں ڈھانچے موجود ہیں

چندی گڑ۔انتظامیہ اور سکیورٹی فورسس کی جانب سے ہریانہ کے ٹاؤن سرسا میں واقعہ ڈیرا سچا سودا کی معلنہ تلاشی مہم شروع کرنے سے عین قبل ‘ مذکورہ ڈیرا کے ترجمان ’’ سچ کہوں‘‘ نے اعتراف کیا ہے کہ بہت سارے لوگوں کو ڈیرا کے اندر دفن کیاگیا ہے۔ڈیرا کے …

Read More »

عصمت ریزی کرنے والا بابارام رہیم کی سرنگ کا خفیہ دروازہ دستیاب

سرسا( ہریانہ)۔چونکا دینے والے خلاصہ میں اس بات کا پتہ چلا ہے کہ آشرم میں لڑکیو ں کی الماری سے عصمت ریزی کرنے والے بابا کی سرنگ کا خفیہ دروازہ دستیاب ہوا ہے۔محکمہ بہبود برائے اطفال کی ٹیم آشرم کو جہاں پر لڑکیوں کاقیام تھا خالی کرانے کے لئے پہنچی۔ …

Read More »

بیس سال قید بامشقت کی سزا کے بعد عصمت ریزی کے مجرم گرمیت کی جیل کی پہلی رات

رات بھر جیل میں چہل قدمی کرتا رہا۔ اس کو چار روٹیاں او رترکاری کا سالن دیاگیا مگر اس نے کھانا برابر نہیں کھایا نئی دہلی:بیس سال کی سزا سنائے جانے کے بعد خودساختہ گرومیت رام رہیم کی جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہلی رات گذری۔ اس رات کا سامنا …

Read More »

رام رحیم کے ڈیرا کی جائیدادیں: حیدرآباد میں مذہبی لیڈر کی 55ایکڑ اراضی 

حیدرآباد۔ عصمت ریزی کے کیس میں سزائے یافتہ مجرم گرومیت رام رحیم ڈیرا سچا سودا کی حیدرآباد کے مضافات نلگنڈہ میں55ایکڑ اراضی کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ دکن ہیرالڈ میں شائع خبر کے مطابق جائیداد کی نگرانی کرنے والے شخص نے بتایا کہ مذکورہ جائیداد پر اسکول او رکالج …

Read More »

پنجکولا تشدد: ہریانہ ہائی کورٹ کا تبصرہ’ پی ایم بی جے پی کے نہیں ‘ ہندوستان کے ہیں‘

پنکجولا: ہفتہ کے روز پنجاب او رہریانہ میں تشدد کے بعد ہائی کورٹ نے اپنے تبصرے میں کہاکہ وزیراعظم ملک کے ہیں بی جے پی کے نہیں۔ مذکورہ تشدد خودساختہ مذہبی لیڈر گرومیت رام رحیم کو عصمت ریزی کے کیس میں مرتکب قراردئے جانے کے بعد برپا ہوا تھا۔مرکز اور …

Read More »

ڈیرا کی عصمت ریزی کرتوت کو منظر عام پر لانے کے بعد گولی مار کر ہلاک کئے گئے صحافی کے بیٹے کو اب بھی انصاف کا انتظار

سرسا(ہریانہ):پندرہ سال قبل ڈیرا سچا سودا کے اندر دو عوررتوں کے ساتھ عصمت ریزی کے واقعہ کو منظرعام پر لانے والے صحافی رام چندر چھترپتی کے بیٹا اکیلے ہی جدوجہد کرتے ہوئے اپنے والد کے لئے انصاف دلانے کاکام کررہا ہے۔پندرہ سال قبل ہی ڈیرا سچا سودا کے سربراہ رام …

Read More »
TOPPOPULARRECENT