ممتا بنرجی ایس آئی آر کے معاملے پر آج دہلی میں سی ای سی سے کریں گی ملاقات ۔
امکان ہے کہ وہ اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہنماؤں کے ساتھ بھی بات چیت کریں گی جس کا مقصد نظر ثانی کی مشق کے خلاف اتفاق رائے پیدا کرنا ہے۔