ایودھیامعاملہ میں سپریم کورٹ کے سوال کے بعد بی جے پی رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ ان کا خاندان بھگوان رام کا وارث ہے
سپریم کورٹ کی مذکورہ بنچ نے اسوقت ایڈوکیٹ پرسارن کے سامنے یہ سوا ل رکھا جو ’رام للا ورجمان‘ کی عدالت میں پیروی کررہے تھے‘ جب مورتی اور جائے پیدائش